تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 346 of 736

تحدیث نعمت — Page 346

جاؤں جس کے مشوروں پر وہ پورا اعتماد کر کے نہیں معلوم ہے سرفضل حسین کی میعاد آئیندہ سال ختم ہوگی میں چاہتا ہوں کو ان کی جگہ بہترین مسلمان کا انتخاب کیا جائے۔ظفراللہ خالی جا ہے۔لیکن مجھے آپ کے ایسا کہنے سے کچھ ملال ہوا ہے۔لارڈولنگڈن۔وہ کیوں ؟ ظفر اللہ خاں۔اسلئے کہ میں آپ کے ساتھ کام کر چکا ہوں۔اور میرا اندازہ تھا کہ آپ میرے کام سے مطمئن ہیں اندرسی صورت مجھے خیال ہو سکتا تھا کہ آئندہ قر کے وقت آپ مجھے بھی زمین میں رکھیں گے۔کار ڈولنگڈن۔میری مراد تو تمہیں سے ہے ؟ ظفر اللہ خاں۔لیکن آپ نے تو فقط استعمال کیا وہ تو مجھ پر یہاں نہیں ہوتا یا - لارڈ ولنگٹن۔تم بہت شریر ہو۔میں جانتا ہوں تم بت رو پر کھاتے ہو۔لیکن کیا تم میری خواہش پوری کرنے پر رضامند ہو ؟ ظفر اللہ نالی میں کوئی انا کھانا نہیںاللہ تعالیٰ میری ضروریات سے بڑھ کر میرے لئے مہیا فرما دیا ہے میں آپ کے حسن خان اور کبھی رائے کا نہایت ممنون ہوں۔اور اس خدمت کیلئے خوشی سے آمادہ ہوں، اگر یہ وزیر ہے پختہ طور پر مجھ سے فرما چکے تھے لیکن میں نہیں چاہتا تھا کہ خود اس رائے سے اس کا ذکر کروں۔جب انہوں نے ذکرہ شروع کیا تو میں جانتا تھا کہ ان کی کیا مراد ہے۔لیکن انہوں نے میرے متعلق اپنی رائے کا اظہار ایسے الفاظ میں کیا ہیں سے میں فیل ہوا اور میں نے نہ چاہتا کہ وہیہ خیال کریں کہ میںاپنے آپکو ان الفاظ کا مستحق خیال کرتا ہوں۔لارڈونلڈن بڑے اعلی معلمی کے انسان تھے اور ہر شخص سے نہایت مہربانی اور تلطف سے پیش آتے تھے۔جب ہندوستان میں مسلمانوں کے ایک طبقہ کی طرف سے یہ شور بڑھنا شروع ہوا کہ میاں سر فضل حسین کی جگہ ظفراللہ خان کا تقرر ہمارے لئے بہت ناگوار ہو گا تو سید انعام اللہ شاہ صاحب نے کچھ اضطراب میں مجھے لکھا ہیم یہاں اسقدر پریشان ہو رہے ہیں اور تم نے اس بارے میں ایک لفظ نہیں لکھا جو نسلی اور اطمینان کا باعث ہو۔اس وقت تو الہ ائے بھی انگلستانی ہی میں ہے تمہیں وزیر بہن اور وائی لے سے منے کا اتفاق ہوتا ہوگا۔کچھ تو میں بھی تباد ہوا کا رخ کسی طرف ہے۔میں نے انکی خدمت میں لکھا آپ کیوں پریشان ہیں؟ دعا کرتے رہیں کہ للہ تعالی اپنے کال فضل رحم سے دیے کرے تو کم رکے لئے فائدہ مند ہو اور اس کی رضا کا موجب ہو، اگر وہ چاہے کہ مں یہ خدمت کردن تودہ راستہ کھول دیا اور کوئی مخالفت رستے میں روک نہ ہو سکے گی۔اور اگر وہ چاہے کہ میں کسی اور طریق سے اسکی رضا جوئی کر دی تو چشم ما روشن دل ما شادی ہمیں ہر حالت میں خوشی ہے۔البتہ مخالفین کی کوششیں اگر کارگر نہ لوٹی تو ان کے لئے کس قدر اذیت کا موجب ہوگا۔والله المستعان وهو على كل شي قدير۔