تحدیث نعمت — Page 149
1914۔۔ا افضل علی صاح سے انتہائی پریشانی کا باعث بھی تھا۔سید افف پختہ عزم کیے متوکل نوجوان تھے ہر بات کی دیکھ بھال کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہدہ اپنی تعلیم کی بہر حال تکمیل کریں گے۔شہ میں بی اے میں کامیاب ہو گئے اور ایم اے میں داخلہ لے لیا۔خواجہ محمد امہ اہم نصاب کا اور سید افضل علی صاحب کا معدہ سے میں بہت دوستانہ تھا۔دونوں ایک ہی کا لج میں داخل ہوئے۔دونوں ٹی بی کے مریض ہوئے۔اکٹھے انٹر میڈیٹ پاس کیا ایک ہی وقت میں بی اے پاس کیا۔بتو دهری شمشاد علی خاں صاحب | چودھری شمشاد علی خالصاحب کا نہور ضلع تیک کے راجپوت خاندان کے سپوت تھے۔ان کی والدہ ان کے بچپن میں ہی قوت ہو گئی تھیں۔ان کے والد چودھری تاج محمد شمال صاحب فوج میں ارسالانہ تھے اور ملازمت کے سلسلے میں ان کی تعیناتی طویل عرصہ کیلئے ملک سے باہر یہ ہی۔چو دھری شمشاد علی خالصاحب نے یہ عرصہ نہ یادہ تھر اپنے تایا زاد بھائی چودھری حبیب اللہ خانصاحت کے پاس گذار اوہ بھی رسالے میں انس تھے شہ اور نہ میں ان کی تعیناتی سیا لکوٹ چھاؤنی میں تھی۔ان کی رجمنٹ کے سیڈ کلرک مرزا احمد بیگ صاحب تھے جو نہایت منفی بزرگ اور بڑے جوشیلے اور مخلص احمد ہی ہیں۔وہ بعد میں انکم ٹیکس ان ہو گئے تھے اور اب فیشن کے بعد مہیوال میں مقیم ہیں۔پچودھری شمشاد علی خانصاحب کا ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا تھا۔ان کے نیک نمونے سے متاثر ہوکر چودھری صاحب نے بھی سلسلہ احمدیہ کی طرف توجہ کی اور اس کا کچھ مطالعہ بھی کیا اسی دوران میں ان کی واقفیت سید العام لله " شاہ صاحب سے ہو گئی اور ان کا ماحول احمدیت کا ہو گیا۔طبیعت میں سعادت تھی اور اخلاص کی صفت سے متصف تھے۔جب ان پر حقیقت کھل گئی تو سلسلہ احمدیہ میں بیعت ہو گئے۔اگر چہ اس وقت وہ اپنے خاندان میں پہلے احمدی تھے۔نہ میں انہوں نے میٹریکولیشن کا امتحان اول درجے میں پاس کیا اور وظیفہ حاصل کیا۔گورنمنٹ کالج لاہور میں ایف ایس سی میں داخلہ لیا اخبار مرزا بشیر احمد صاحب کے ہم جماعت ہوئے اور ہوسٹل میں ایک ہی ڈار میٹری میں جگہ ملی۔میرے ساتھ يف بھی دوستانہ تعلق ہو گیا۔گرمیوں کی تعطیلات میں سیالکوٹ چھائی اپنے تایا زاد بھائی کے پاس شیرین لے گئے۔اور بجتنا عرصہ ان کے پاس ٹھہرے مجھ سے بھی ملاقات ہوتی نہ ہی پھر اپنے وطن کا ہور تشریف لے گئے۔کاہور پہنچ کر چودھری صاحب نے بحریت پہنچنے کی اطلاع دی اور تعطیلات کے دوران میں ہمارے درمیان خط و کتابت جاری رہی تعطیلات ختم ہونے والی تھیں کہ چودھری شمشاد علی خالصاحب