تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 678 of 1089

تذکرہ — Page 678

مَعَ الرَّسُوْلِ اَقُوْمُ ‘‘۱؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۸۳، ۸۲) مارچ ۱۹۰۷ء پورانے الہام۔’’ ۱۔کیا اپریل میں مَیں دنیا میں ہوں گا۔۲۔قَدْ مَاتَ۔۳۔بُشْـرٰی لَکَ الْیَوْمَ۔۲؎ ۴۔وہ دن بڑا مبارک ہوگا۔۵۔میں ہوں تیرا عاجز بندہ اے مالک اے والی جو توں چاہیں سو توں کردا درگہہ قدرت والی‘‘ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۸۲) ۲۵؍ مارچ۱۹۰۷ء ’’ ۱۔وَ وَ۳؎اللّٰہِ لَوْ لَا الْاِکْرَامُ لَھَلَکَ الْمُقَامُ۔۲۔وَ الضُّحٰی وَ الَّیْلِ۴؎ مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی۔۳۔وَ لَدَارُ الْاٰخِرَۃِ خَیْرٌ لَّکَ مِنَ الْاُوْلٰی۔۴۔وَ وَ اللّٰہِ لَوْ لَا الْاِکْرَامُ لَھَلَکَ الْمُقَامُ۔۵۔اِکْرَامٌ تُسْمِعُ بِہِ الْمَوْتٰی۔۶۔عِلْمُہٗ عِنْدَ رَبِّیْ لَایَضِلُّ رَبِّیْ وَ لَا یَنْسٰی۔۵؎ ۷۔مُقَامُ طُفَیْلِـیٍّ مُقَامُ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔‘‘۶؎ (کاپی الہامات۷؎ حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۸۱، ۸۰) ۱ (ترجمہ) مَیں اپنے رسول کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔(حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۱۰۷) ۲ (ترجمہ از ناشر) ۲۔یقیناً وہ فوت ہوگیا۔۳۔آج کے دن تمہارے لئے خوشخبری ہے۔۳ (ترجمہ) ۱۔اور قَسم ہے اللہ کی کہ اگر تمہارا اِکرام ہم کو منظور نہ ہوتا تو یہ مقام ہلاک ہوجاتا۔(بدر مورخہ ۲۸؍مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۴ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۲۸؍مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۳ اور الحکم مورخہ ۳۱؍ مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۱ میں ’’۔وَالَّیْلِ‘‘ کے بعد ’’ اِذَا سَـجٰی‘‘ کے الفاظ بھی درج ہیں۔۵ (ترجمہ) ۲۔ہم قسم کھاتے ہیں وقت ِ چاشت کی اور رات کی۔تیرے پروردگار نے تجھے چھوڑ نہیں دیا اور نہ تجھ سے ناخوش ہوا ہے ۳۔اور البتہ آخرت کا گھر تیرے لئے اس دنیا کی نسبت بہت بہتر ہے۔۴۔۔اور قَسم ہے اللہ کی کہ اگر تمہارا اِکرام ہم کو منظور نہ ہوتا تو یہ مقام ہلاک ہوجاتا۔۵۔تیرا ایسا اِکرام کروں گا کہ اس کے ذریعہ سے تو مُردوں کو سنائے گا۔۶۔اِس کا علم میرے ربّ کو ہے۔میرا ربّ نہ بے راہ ہوتا ہے اور نہ بھولتا ہے۔( بدر مورخہ ۲۸؍مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۶ (ترجمہ از ناشر) ۷۔ربّ العالمین سے فیض پانے والے کے کھڑے ہونےکی جگہ ربّ العالمین کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے۔۷ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۲۸؍مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۳ اور الحکم مورخہ ۳۱؍ مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۱ میں الہام نمبر ۶ کے علاوہ باقی الہامات ترتیب کے اختلاف سے درج ہیں۔