تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 679 of 1089

تذکرہ — Page 679

۲۶؍ مارچ۱۹۰۷ء ’’ ۱۔لَا تَطَأُ قَدَ مُ الْعَآمَّۃِ قَدَ مَ النَّبِیِّ۔۱؎ ۲۔وَ نُـزِّلَ عَلٰی منظور مـحمد۔اِنِّیْ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍقَدِ یْرٌ۔۳۔بَلَغْتُ قَدَ مَ الرَّسُوْلِ۔‘‘۲؎ ۜ (کاپی الہامات۳؎ حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۷۷) ۲۷؍ مارچ۱۹۰۷ء ’’۱۔کُلُّ وَ احِدٍ مِّنْـھُمْ ثَلَجَ۔۲۔یَنْقَلِبُ عَلٰی عَقِبَیْہِ۔۳۔لَقَدْ اٰثَـرَکَ اللّٰہُ عَلَیْنَا۔‘‘۴؎ (کاپی الہامات۵؎ حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۷۶) ۲۸؍ مارچ۱۹۰۷ء ’’ ۱۔میرا دشمن ہلاک ہوگیا۔۲۔ہُن اُس دا لیکھا خدا نال جاپیا ہے۔۶؎ ۳۔میرے دشمن ہلاک ہوگئے۔۷؎ ۴۔اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الْاَ بْرَارِ۔۸؎ ۵۔کوئی درباری میرے حلقہء ِ اطاعت سے ۱ (ترجمہ) ۱۔عام لوگوں کا قدم نبی کے قدم کو پامال نہیں کرسکتا۔( بدر مورخہ ۲۸؍مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۲ (ترجمہ از ناشر) ۲محمد کے محبوب پر یہ الہام نازل کیا گیا کہ میں ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہوں۔۳۔مَیں رسول کے قدم پر پہنچ گیا ہوں۔۳ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۲۸؍مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۳ اور الحکم مورخہ ۳۱؍ مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۱ میں ۲۵؍مارچ ۱۹۰۷ء کے تحت یہ الہامات ترتیب کے اختلاف سے درج ہیں۔۴ (ترجمہ از ناشر) ۱۔ان میں سے ہر ایک کی دِلجمعی ہوگئی۔۲۔وہ اپنی ایڑیوں کے بَل پھر جائے گا۔۳۔بے شک تجھے اللہ نے ہم پر ترجیح دی۔۵ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۲۸؍مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۳ اور الحکم مورخہ ۳۱ ؍مارچ ۱۹۰۷ء صفحہ ۱ میں یہ تمام الہامات درج ہیں نیز الہام نمبر ۲ میں لفظ ’’ یَنْقَلِبُ‘‘ کی بجائے ’’اِنْقَلَبَ‘‘ درج ہے۔۶ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ۴ ؍ اپریل۱۹۰۷ء صفحہ ۳ اور الحکم مورخہ ۳۱ ؍ مارچ۱۹۰۷ء صفحہ ۲ میں بعض الہامات کے ساتھ تشریح بھی درج ہے اور وہ یہ ہے ۱۔ہُن اُس دا لیکھا خدا نال جاپیا اے یعنی عنقریب میرا دشمن ہلاک ہوجائے گا اور پھر اس کا خدا سے معاملہ پڑے گا۔۷ ۳۔میرے دشمن ہلاک ہوگئے۔یعنی آئندہ عنقریب ہلاک ہوں گے۔۸ (ترجمہ) ۴۔خدا نیکوں کے ساتھ ہے۔(بدر مورخہ ۴؍اپریل ۱۹۰۷ء صفحہ ۳)