تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 616 of 1089

تذکرہ — Page 616

تَـحْزَنْ عَلَی الَّذِیْ قَالُوْا اِنَّ رَبَّکَ لَبِا لْمِرْصَادِ۔مَا اُرْسِلَ نَبِیٌّ اِلَّا اَخْزٰی ان کی باتوں سے کچھ غم مت کر کہ تیرا خدا ان کی تاک میں ہے۔کوئی نبی نہیں بھیجا گیا جس کے آنے کے ساتھ خدا نے اُن بِہِ اللّٰہُ قَوْمًا لَّا یُؤْمِنُوْنَ۔سَنُنْجِیْکَ۔سَنُعْلِیْکَ۔سَاُکْرِمُکَ اِکْرَامًا عَـجَبًا۔لوگوں کو رُسوا نہیں کیا جو اس پر ایمان نہیں لائے تھے۔ہم تجھے نجات دیں گے۔ہم تجھے غالب کریں گے۔اور مَیں تجھے ایسی بزرگی دوں گا جس سے اُرِیْـحُکَ وَ لَا اُجِیْحُکَ وَ اُخْرِجُ مِنْکَ قَوْمًا۔وَ لَکَ نُرِیْ اٰیَـاتٍ وَّ نَـھْدِ۔مُ مَا لوگ تعجب میں پڑیں گے۔مَیں تجھے آرام دوں گا اور تیرا نام نہیں مٹاؤں گا اور تجھ سے ایک بڑی قوم پیدا کروں گا۔اور تیرے لئے ہم بڑے بڑے یَعْمُرُوْنَ۔اَنْتَ الشَّیْخُ الْمَسِیْحُ الَّذِیْ لَا یُضَاعُ وَ قْتُہٗ۔کَمِثْلِکَ دُرٌّ نشان دکھاویں گے۔اور ہم اُن عمارتوں کو ڈھادیں گے جو بنائی جاتی ہیں۔تُو وہ بزرگ مسیح ہے جس کا وقت ضائع نہیں کیا جائے گا اور تیرے جیسا لَّا یُضَاعُ۔لَکَ دَ۔رَجَۃٌ فِی السَّمَآءِ وَ فِی الَّذِیْنَ ھُمْ یُبْصِرُوْنَ۔یُبْدِیْ لَکَ الرَّحْـمٰنُ موتی ضائع نہیں ہوسکتا۔آسمان پر تیرا بڑا درجہ ہے اور نیز اُن لوگوں کی نگاہ میں جن کو آنکھیں دی گئی ہیں۔خدا ایک کرشمہء قدرت تیرے شَیْئًا۔یَـخِرُّوْنَ عَلَی الْمَسَاجِدِ۔یَـخِرُّوْنَ عَلَی الْاَذْقَانِ۔رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا لئے ظاہر کرے گا۔اس سے مُنکر لوگ سجدہ گاہوں میں گِر پڑیں گے اور اپنی ٹھوڑیوں پر گِر پڑیں گے یہ کہتے ہوئے کہ اے ہمارے خدا ہمارے اِنَّا کُنَّا خَاطِئِیْنَ۔تَا للّٰہِ اٰثَرَکَ اللّٰہُ عَلَیْنَا وَ اِنْ کُنَّا لَـخَاطِئِیْنَ۔لَاتَثْرِیْبَ گناہ بخش ہم خطا پر تھے اور پھر تجھے مخاطب کرکے کہیں گے کہ خدا کی قَسم خدا نے ہم سب میں سے تجھے چُن لیا اور ہماری خطا تھی جو ہم برگشتہ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ۔یَغْفِرُ اللّٰہُ لَکُمْ وَ ھُوَ اَرْحَـمُ الرَّاحِـمِیْنَ۔یَعْصِمُکَ اللّٰہُ رہے۔تب کہا جائے گا کہ آج جو تم ایمان لائے تم پر کچھ سرزنش نہیں۔خدا نے تمہارے گناہ بخش دیئے اور وہ ارحم الراحمین ہے۔خدا تجھے مِنَ الْعِدَا وَ یَسْطُوْ بِکُلِّ مَنْ سَطَا۔ذٰلِکَ بِـمَا عَصَوْا وَّ کَانُوْا یَعْتَدُوْنَ۔دشمنوں کے شر سے بچائے گا اور اس شخص پر حملہ کرے گا جو تیرے پر حملہ کرتا ہے کیونکہ وہ لوگ حد سے نکل گئے ہیں اور نافرمانی کی راہوں اَلَیْسَ اللّٰہُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ۔یَا جِبَالُ اَوِّبِیْ مَعَہٗ وَ الطَّیْرَ۔سَلَامٌ قَوْلًا پر قدم رکھا ہے۔کیا خدا اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں ہے۔اے پہاڑو اور اے پرندو میرے اِس بندہ کے ساتھ وَجد اور رِقّت سے میری یاد کرو۔مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ۔وَامْتَازُوا الْیَوْمَ اَیُّھَاالْمُجْرِمُوْنَ۔اِنِّیْ مَعَ الرُّوْحِ مَعَکَ تم سب پر اُس خدا کا سلام جو رحیم ہے۔اور اے مجرمو! آج تم الگ ہوجاؤ۔مَیں اور رُوح القدس تیرے ساتھ ہیں