تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 615 of 1089

تذکرہ — Page 615

وَ اَلُوْمُ مَنْ یَّلُوْمُ۔وَ اُعْطِیْکَ مَا یَدُ وْمُ۔یَاْتِیْکَ الْفَرَجُ۔سَلَامٌ عَلٰٓی اور اس شخص کو ملامت کروں گا جو اس کو ملامت کرے۔اور تجھے وہ چیز دوں گا جو ہمیشہ رہے گی۔کشایش تجھے ملی گی۔اِس اِبْـرَاھِیْمَ۔صَافَیْنَاہُ وَ نَـجَّیْنَاہُ مِنَ الْغَمِّ۔تَفَرَّدْنَـا بِذٰ۔لِکَ۔فَاتَّـخِذُ۔وْا مِنْ ابراہیم پر سلام۔ہم نے اس سے صاف دوستی کی اور غم سے نجات دی۔ہم اِس امر میں اکیلے ہیں۔سو تم اِس ابراہیم مَّقَامِ اِبْـرَاھِیْمَ مُصَلًّی۔اِنَّـا اَنْـزَلْنَاہُ قَرِیْبًا مِّنَ الْقَادِیَانِ۔وَ بِـالْـحَقِّ کے مقام سے عبادت کی جگہ بناؤ یعنی اِس نمونہ پر چلو۔ہم نے اُس کو قادیان کے قریب اُتارا ہے اور عین ضرورت کے وقت اَنْزَلْنَاہُ وَ بِالْـحَقِّ نَـزَلَ۔صَدَقَ اللّٰہُ وَ رَسُوْلُہٗ۔وَ کَانَ اَمْرُ اللّٰہِ مَفْعُوْلًا۔اُتارا ہے اور ضرورت کے وقت اُترا ہے۔خدا اور اس کے رسول کی پیشگوئی پوری ہوئی اور خدا کا ارادہ پُورا ہونا ہی تھا۔اَلْـحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَکَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ۔لَایُسْئَلُ عَـمَّا یَفْعَلُ اس خدا کی تعریف ہے جس نے تجھے مسیح ابنِ مریم بنایا ہے۔وہ اپنے کاموں سے پُوچھا نہیں جاتا اور وَ ھُمْ یُسْئَلُوْنَ۔اٰثَـرَکَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ۔آسمان سے کئی تخت اُترے پر تیرا لوگ پوچھے جاتے ہیں۔خدا نے تجھے ہر ایک چیز میں سے چُن لیا۔دُنیا میں کئی تخت اُترے پر تیرا تخت سب سے اُوپر بچھایا گیا۔یُرِیْدُ۔وْنَ اَنْ یُّـــطْفِئُوْا نُـوْرَاللّٰہِ۔اَلَا اِنَّ حِزْبَ اللّٰہِ تخت سب سے اُوپر بچھایا گیا۔ارادہ کریں گے کہ خدا کے نو رکو بجھادیں۔خبردار ہو کہ انجام کار خدا کی جماعت ہی ھُمُ الْغٰلِبُوْنَ۔لَا تَـخَفْ اِنَّکَ اَنْتَ الْاَعْلٰی۔لَا تَـخَفْ اِنِّیْ لَا یَـخَافُ لَدَیَّ غالب ہوگی۔کچھ خوف مت کر تُو ہی غالب ہوگا۔کچھ خوف مت کر کہ میرے رسول میرے قُرب میں کسی الْمُرْسَلُوْنَ۔یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّــطْفِئُوْا نُـوْرَ اللّٰہِ بِـاَ۔فْوَاھِھِمْ۔وَ اللّٰہُ مُتِمُّ نُوْرِہٖ سے نہیں ڈرتے۔دشمن ارادہ کریں گے کہ اپنے مُنہ کی پھُونکوں سے خدا کے نور کو بجھادیں اور خد اپنے نور کو پُورا کرے گا وَ لَوْکَرِہَ الْکَافِرُوْنَ۔نُنَزِّلُ عَلَیْکَ اَسْـرَارًا مِّنَ السَّمَآءِ۔وَ نُـمَزِّقُ الْاَعْدَآءَ اگرچہ کافر کراہت ہی کریں۔ہم آسمان سے تیرے پر کئی پوشیدہ باتیں نازل کریں گے اور دشمنوں کے منصوبوں کو کُلَّ مُـمَزَّقٍ۔وَ نُرِیْ فِرْعَوْنَ وَ ھَامَانَ وَ جُنُوْدَ ھُمَا مَا کَانُوْا یَحْذَرُوْنَ۔فَلَا ٹکڑے ٹکڑے کردیں گے۔اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ ہاتھ دکھاویں گے جس سے وہ ڈرتے ہیں۔پس