تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 26
جواب ، ہزار ہا لوگوں کی موجودگی میں امیر نے قاضی عبدالاحد کمیدان کو پہلا پتھر مارنے کو کہا اس نے کہا کہ آپ بادشاہ میں پہلا پتھر آپ ماریں تب امیر نے کہا شریعیت کے تم ہی بادشاہ ہو اور تمہارا ہی فقومی ہے اس میں میرا کوئی دخل نہیں تب قاضی نے گھوڑے سے اتر کر پتھر مارا اس کے بعد امیر نے اور اس کے بعد ہزار ہا حاضرین نے پتھر مارے کوئی بھی حاضر فر د ایسا نہ تھا جس نے پتھر نہ مارا ہو۔وہاں پتھروں کا چھوٹا سا پہاڑ بن گیا یہ واقعہ ۱۴ جولائی 19 کا ہے۔(ص) سوال ، اپنی جماعت کے لئے نصائح" کے عنوان سے جو نصائح رقم فرمانی ہیں۔ان میں سے کچھ نصایح لکھئے ؟ جواب نہ دنیا کچھ چیز نہیں ہے امتی ہے وہ زندگی ہو عن دنیا کے لئے جھے اور بد قسمت ہے وہ جس کا تمام جہنم وغم دنیا کے لئے ہے۔ایسا انسان اگر میری جماعت میں ہے تو وہ عیث طور پر میری جماعت میں اپنے تئیں داخل کرتا ہے کیونکہ وہ اس خشک ٹہنی کی طرح ہے جو سھیل نہیں لائے گی۔(ص) تم خدا کو وحمد فلا شریک سمجھو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک است کرو نہ آسمان میں سے نہ زمین ہیں سے خدا اسباب کے استعمال سے تمہیں منع نہیں کرتا لیکن جو شخص خدا کو چھوڑ کر اسباب یہ ہی بھروسہ کرتا ہے وہ مشرک ہے۔(ما) قدیم سے خدا کہتا چلا آیا ہے کہ پاک دل بننے کے سوا نجات نہیں سو تم پاک دل بن جاؤ اور نفسانی کینوں اور حصوں سے الگ ہو جاؤ۔(صلا)