تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 25 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 25

۲۵ ہوا ؟ اور کیا وحی ہوئی ؟ جواب : " ایک درخت سرو کی ایک بڑی لمبی شاخ۔۔۔۔۔۔جو نہایت خوبصورت اور سرسبز تھی ہمارے باغ سے کائی گئی ہے اور وہ ایک شخص کے ہاتھ میں ہے کسی نے کہا کہ اس شاخ کو اس زمین میں جو میرے مکان کے قریب ہے اُس بیری کے پاس لگا دو جو اس سے پہلے کائی گئی تھی اور پھر دوبارہ اُگے گی۔وجی ہوئی " کابل سے کاٹا گیا اور سیدھا ہماری طرف آیا “ اس کی تعبیر ہے و تخم کی طرح شہید مرحوم کا خون زمین پر پڑا ہے اور وہ بہت بار اور ہو کر ہماری جماعت کو بڑھا دے گا۔(سرده) سوال پرسنگسار سے پہلے آپ کو کس طرح اذیتیں دی گئیں ؟ جواب ، فتوی آپ کے گلے میں لٹکا دیا گیا اور امیر کے حکم سے ناک میں چھید کر کے رسی ڈالی گئی اور اسی رسی سے گھسیٹتے ہوئے گالیاں دیتے اور مذاق اڑاتے ہوئے مقتل تک لے کر گئے۔(م) سوال درسنگار کرنے کے لئے زمین میں آدھا دھڑ گاڑ دینے کے بعد تو یہ کرنے کو کہا گیا تو آپ نے کیا جواب دیا ؟ جواب ، نفوذ باللہ سچائی سے کیونکہ انکار ہوسکتا ہے اور جان کی کیا حقیقت ہے اور خیال وافعال کیا چیز ہیں جن کے لئے میں ایمان چھوڑ دوں مجھ سے ایسا ہرگز نہیں ہوگا اور میں حق کے لئے مروں گا۔" (ص) سوال ، صاحبزادہ صاحب پر پہلا پتھر کس نے چلایا ؟