تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 18
JA گا مکہ میں پیدا ہو گا اور مدینہ ہجرت کرے گا۔اسی طرح حضرت عیسی اور حضرت مہدی کے متعلق وضاحت فرما دیتا مگر اس طرح نہیں ہوا کیونکہ وہ نیک طبع لوگوں اور بدفطرت لوگوں میں انباز کرنا چاہتا ہے اور اس طرح امتحان لینا ہے۔تائید الہیہ میں کو سچا ثابت کریں اس کو مان لیا جائے اور زمانہ گزرنے کے ساتھ اپنی بنائی ہوئی یارائچ نشانیوں اور کمز ور حدیثوں کو چھوڑ کر سچی شہادتوں کو مانا جائے۔سوال در نزول یا آسمان سے اترنے سے کیا مراد ہے ؟؟ جواب در حق الیقین کا درجہ حاصل ہونا اس قدر دلائل تجمع ہونا کہ گویا خود آسمان سے اُترتے دیکھا ہے۔چنانچہ صاحبزادہ عبد الطیف شہید نے جو استعفات دکھائی ظاہر کرتی ہے کہ انہیں یقین تھا گویا آپ آسمان سے اترے ہیں۔(ص۳) سوال، تذکرۃ الشہادتین کی تحریر کے وقت کتنے افراد بیعت کر سکے تھے۔جواب در دو لاکھ کے قریب تھے۔سوال ، اس اعتراض کا کیا جواب ہو گا کہ بعض پیش گوئیاں پور کی نہیں ہوتیں۔جواب را کئی لاکھ پیش گوئیاں روز روشن کی طرح پوری ہوئیں۔دو تین اگر ایسی ہیں جن کو سمجھنے میں تعصب اور علم نے پڑے ڈال دیئے تو یہ کہا نہں جا سکتا کہ بعض پیش گوئیاں پوری نہ ہوئیں۔کوئی نبی اب نہیں آیا میں کی پیش گوئیوں کے پورا ہونے کی نسبت انکار نہیں کیا گیا۔اور یہ بوجہ لفظوں کے ظاہری معانی لینے کے ہوتا ہے۔