تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 17 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 17

16 مسیح موعود علیہ السلام پر علیہ السلام کے ۱۲۔خون کے مقدمہ میں عدالت میں صلیب پر چڑھائے گئے تو ساتھ ایک پیش ہوئے تو ایک عیسائی چور بھی تھا پور بھی منھا۔۱۲ کپتان ڈگاس نے کہا میں کوئی پیلاطوس گورنر نے کہا میں کوئی الزام نہیں لگاتا جرم نہیں پاتا۔-۱۴ خاندان قریش میں سے نہیں ہیں بنی اسرائیل میں سے نہیں تھے۔۱۵۔اس زمانہ میں بھی جدید زمانہ ایجادات ہو رہی ہیں دنیا کی وضع حدید ہو گئی تھی۔۱۹ - توام پیدا ہونے کی وجہ سے بغیر باپ کے ہونے کی وجہ سے حضرت آدم سے مائل ہیں - حضرت آدم سے مائل تھے۔(ص) سوال راللہ تعالیٰ نے حضرت میسج زباں کی صداقت میں کتنے نشان ظاہر فرمائے۔جواب ، دو لاکھ سے زیادہ دس ہزار کے قریب لوگوں نے آنحضور کو خواب میں دیکھا کہ تائید فرما رہے ہیں۔بعض ایسے اہل کشف بھی تھے جن کے تین تین چار چار لاکھ مرید تھے۔ایک بزرگ گلاب شاہ ضلع لدھیانہ میں تھے جو نہیں سال پہلے فوت ہو گئے تھے گھر بتا گئے تھے کہ علی قادیان میں پیدا ہو گا اور لومیا آئے گا۔(۳) سوال ، ثابت کیجئے کہ خدا تعالیٰ کی پیش گوئیوں میں امتحان بھی ہوتا ہے۔جواب ، خدا تعالی چاہتا تو توریت میں لکھ دنیا کہ آنے والے بنی کا نام " محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہو گا۔باپ کا نام عبداللہ اور دادا کا نام عبدالمطلب ہو