تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 45 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 45

تصدیق براہین احمدیہ ۴۵ منشوں کو پاپ سے ہٹا سب شترؤں کو مارا اور و دوان کی سب پر کارسیوا کر کے پر جا میں گیان اور سکھ اور اوستا بڑھانے کے لئے سب پر انیوں کے شب گن یکت سدا کیا کرے۔یہ تو قتل کے احکام دوو ہیں اب قید کی بابت سنیئے ؟ جو آریہ کو جملہ قرآنیہ - وَاحْصِرُ وُهُمُ کے مانے کا انشاء اللہ ذریعہ ہوگا۔دھارمک پرشوں کو چاہیے کہ تیجسوی سجاد بکش راجہ کے ساتھ ملکے بیگ سے ان کے پدارتھوں کو ہر نے کھوٹے سبھاؤ یکت اور اپنے وجے کی اچھیا کرنے والے ڈاکوؤں کو بلا ان کو پر بت آدی اکانت استھانوں میں بنے ہوئے گھروں میں گھسا کر اور باندھ کے ان کو قید میں رکھیں۔جیسے سورج انتر کھ سے میگھ کے جس کو بھومی پر گرا کے سب پرانیوں کے لئے سکھ دیتا ہے ویسے ہی سینا دبکش آدی لوگ دشٹ منش شترؤں کو باندھ کر دھارمک منشوں کی رکھشا کر کے سکھوں کا بھوگ کریں اور کرا دیں،۔یہ قید کے احکام گزرے اب استیصال اعداء کا قصہ سنیئے اور غور کیجئے۔ویدوں نے دشمنوں کے جلانے کا بھی حکم دیا ہے ذرہ یہاں انصاف کو بھی کام میں لاویں۔سجاد بکش آدی راج پرشوں اور پر جا کی منشوں کو چاہیئے کہ جس پر کا راگنی آدی پراتھ بن آدمی کو بھسم کر دیتے ہیں۔( جس طرح آگ جنگل کو جلاتی ہے ) ویسا ہی دکھ دینے والے شتر وجنوں کو بناش کے لئے اس پر کار پر تین کریں۔اب جبر اور کراہ کا حکم جس طرح وید میں ہے ملاحظہ ہو۔سنیئے اور اپنے پیار اور محبت والے دھرم کا حال پڑھیئے۔” جیسے بجلی میگھ کے او یوء بدلوں کو مکھن بیگ سے چھن بھن اور بھومی سر گیر کر اسکودش میں کرتی ہے ویسی ہی سجا سنمیاد بکش کو چاہیے که بدهی شریل واسینا کے بیگ سے شترؤں کے بیگ کو چھن بھن اور شترؤں کی اچھی پر کار پر ہار ے رگ وید بھاش صفحه ۶۹۶ دیانندی بھاش صفحه ۷۰۳ سوکت ۳۶ ه دیانندی بھاش رگ وید صفحه ۷۰۷ پہاڑوں کی کھوہ میں الگ بند کر دے۔دیانندی بهاش صفحه ۶۲۰