تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 279 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 279

تصدیق براہین احمدیہ بتاتے ہیں۔۲۷۹ بسم الله الرحمن الرحيم جلد دوم تناسخ تناسخ کو سنسکرت والے اواگون کہتے ہیں اور تناسخ کے ماننے والے تناسخ کے یہ معنی گنا ہوں اور نیکیوں کے باعث بار بار جنم لینا ( پیدا ہونا ) اور مرنا“۔جہاں تک تناسخ کے ماننے والوں سے دریافت کیا اور ان کے رسائل میں دیکھا اثبات تناسخ میں ان کی یہی ایک دلیل سر دفتر ان کے دلائل کا دیکھی۔”ہم دیکھتے ہیں کئی آدمی جنم کے اندھے لنگڑے لولے، کانے ، بہرے، کنگال ہوتے ہیں اور کئی راجہ ٹھکر دولتمند امیر جو یہ کہو کہ پر میشر کی مرضی ہے۔تو کیا پر میشر منصف و عادل نہیں جو بلا قصور ایک دوسرے میں فرق کرتا ہے۔پس بجز نتیجہ سابقہ جنم کے اور کیا کہہ سکتے ہیں کیونکہ خدا ایسی طرف داری اور نام منصفی نہیں کر سکتا۔“ کوئی نہیں۔تناسخ کی دلیل کا خلاصہ ہم اس دنیا میں تفرقہ کو دیکھتے ہیں اور اس تفرقہ کی وجہ بجز پہلے جنم کی برائی بھلائی کے اور صدق اللهُمُ اهْدِنِي بروح الفلس) پہلا جواب۔قائلین تناسخ کی اس دلیل سے صاف واضح ہے کہ تناسخ ماننے کا کوئی ثبوت لے اے اللہ میری روح پاک سے تائید فرما اور مجھے منصور کر۔