تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 278 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 278

تصدیق براہین احمدیہ فضولی ۲۷۸ سے نہیں ہرگز سروکار دلائل اور حقیقت کا بیاں ہے وہی سمجھے گا قدر ان موتیوں کی ہدایت جس کے سینے میں نہاں ہے نہیں تعریف کرنے کی غرض کچھ صداقت خود بخود یاں مدح خواں ہے قرآں یہ دنیا کو جتانا بے گماں ہے خزانہ ہر صداقت کا ہے مصنف کو دعا دیتا ہے حامد کہے آمین جو مشتاق جناں ہے ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬