تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 277 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 277

تصدیق براہین احمد به ۲۷۷ نظم در مدرح تصدیق البرامین از سید حامد شاہ صاحب اہلمد معافیات ضلع سیالکوٹ جس کے ہر ایک کے ابتدائی حرف کے اعداد جمع کرنے سے ۱۸۹۰ء برآمد ہوتا ہے۔کہاں ہے طالب صادق کہاں ہے صداقت کے لئے جو نیم جاں ہے کہاں ہے راستی کا جو ہے صراط مستقیم حق کا سپاس وہ حمد بھوکا تلاش راست بازی میں دواں ہے جویاں کدھر ہے کس طرف کو اب رواں ہے العالمیں ہے کہ جو بندوں پہ اپنے مہرباں ہے خود ناصر ہے دین احمدی کا مخالف ٹھہرے یہ طاقت کہاں ہے محبوں کو بشارت ہے بشارت مبارک ہو برکت کا سماں ہے پکار و چوٹ ڈنکے کی عزیزو سنا دو سب کو جو پیر و جواں ہے کہ پہلی جلد تصدیق البرا ہیں نکل کر راہنمائے گمرہاں ہے کلام صدق پھیلا ہے جہاں میں بطالت کوئی دن کی میہماں ہے مکذب ہیں کہاں تصدیق دیکھیں ذرا جاگیں کہ سونے میں زیاں ہے بہت سی شوخیاں حق سے ہوئی ہیں نگہباں حق کا خود حق ہے عیاں ہے صداقت منصفوں سے داد لے گی عجب تصدیق کا طرز بیاں ہے ذرا تکذیب کو رکھ کر مقابل بتائیں کون ان میں بد زباں ہے ادھر شیریں زبانی عوض میں بد کے کیا نیکی عیاں ہے اُدھر تلخی ادب سیکھے ذرا وه طفل مکتب وہ بزرگوں سے جو کرتا شوخیاں ہے بتاوے گی اُسے تحریر تصدیق مصنف اس کا کیا رطب اللساں ہے