تصدیق براھین احمدیہ — Page 158
تصدیق براہین احمدیہ ۱۵۸ اور قتل کی نسبت حکم ہے۔وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ (الانعام: ۱۵۲) وَمَنْ قُتِلَ مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِيْهِ سُلْطَنَّا (بنی اسرائیل: ۳۴) اور ڈکیتی کی نسبت کہا ہے۔إِنَّمَا جَزَوا الَّذِيْنَ يُحَارِبُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ تُقَتَلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا اَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَاَرْجُلُهُمْ مِنْ خِلَافٍ أَوْ يُنفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمُ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ (المائدة: (۳۴) قمار بازی کی برائی میں قرآن کا حکم ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالاَزْلَامُ رِجْسٌ عَمَلِ الشَّيْطَنِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (المائدة: (۹) إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَنَ اَنْ يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء فِي الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللهِ وَعَنِ الصَّلوةِ فَهَلْ أَنْتُمْ مُنْتَهُونَ (المائدة: ۹۲) بتلائیے اس قدر شدید دھمکیوں کے بعد جوان صفات زمیمہ کی نسبت قرآن مجید میں مذکور ہوئیں آپ کی منصف ضمیر (اگر اس میں انصاف ہو ) گواہی دیتی ہے کہ ایسے غیر موزوں اور خلاف ے اور مت قتل کرد کسی جان کو جو اللہ نے حرام کی ہے مگر حق پر۔ے اور جو مظلوم مقتول ہوا ہم نے اس کے وارث کو قدرت دے دی۔سے سوائے اس کے نہیں کہ جزا ان لوگوں کی جو اللہ اور اس کے رسول سے لڑتے ہیں اور زمین میں فساد کرنے کو دوڑتے ہیں یہ ہے کہ قتل کئے جاویں یا سولی دیئے جاویں یا اس زمین سے جلا وطن کئے جاویں۔یہ واسطے ان کے رسوائی ہے دنیا میں اور آخرت میں ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔اے ایمان والو! اس کے سوا نہیں کہ شراب ، جوا، بہت اور تیر ناپاک شیطانی عمل ہیں ان سے بیچ جاؤ تو کہ نجات پاؤ۔۵۔شیطان کا ارادہ یہ ہے کہ جوئے اور شراب کے بہانہ تمہارے درمیان بغض و عداوت ڈلوا وے اور تم کو اللہ کے ذکر اور نماز سے روکے۔اب بھی باز آؤ گے؟