ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 7
تھا۔ایسے ناموافق ،حوصلہ شکن اور صبر آزما ماحول میں شاہ ولی اللہی خاندان کا اردو میں ترجمہ قرآن کا بیڑا اٹھا نا بلاشبہ ایک ناقابل فراموش اور قابل تحسین کارنامہ ہے جو رہتی دنیا تک یادگار رہے گا۔حضرت مہدی معہود کا ظہور ۱۴ ر ایک روایت کے مطابق، حضرت شاہ رفیع الدین رحمت اله علی لاین میں وفات پائی اور ۴ در سوال یہ مطابق ۱۳ / فروری شاہ کو حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے فرزند جلیل اور مہدی معہود شمالی ہند کی ایک مقدس بستی قادیان میں پیدا ہوئے اور جناب الہی کی طرف سے مارچ سے میں ماموریت و امامت کے مقام پر کھڑے کئے گئے اور آپ کو الہام ہوا۔الرَّحْمَنُ عَلَّمَ الْقُران رو رحمن خدا نے تجھے قرآن سکھلایا ہے۔كُل بَرَكَةٍ مِّنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللهُ فَتَبَارَكَ مَنْ عَلَّمَ وَتُعَلَّمَ (MAY ہر ایک برکت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے۔پس بڑا ہی مبارک ہے وہ جس نے تعلیم دی اور میں نے تعلیم پائی۔(براہین احمدیہ حصہ سوم ، ص۲۳ حاشیه در حاشیہ نمبر طبع اول ) 44" ا تذکرہ علمائے ہند مصنفہ مولانا رحمان علیخان مطبع نولکشور طبع دوم ۱۹۱۴ء مورخ پاکستان جناب شیخ محمد اکرام صاحب نے رود کو تر میں حضرت شاہ صاحب کا سال وفات لکھا ہے۔FIAIC-IA