ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 42 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 42

۳۲ نمبر شماره آیت کریمه مع ترجمه تفسیر صغیر دوسرے تراجم کے نمونے تَعالُو اليَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَسُولُ اللهِ او معاف کرا دے تم کو رسول اللہ کا لو داره وسهم والمنافقون آیت ٹکاتے ہیں اپنا سر۔آؤ اللہ کا رسول تمہارے لیے استغفار (مولانا محمود حسن صاحب ) کرے تو وہ اپنے سر تکبر اور انکار سے ) پھیر لیتے ہیں۔سُورَة انْزَلْنَهَا وَفَرَضْتَها یہ ایک سورت ہے کہ ہم نے اتاری وَاَنْزَلْنَا فِيهَا ايت بنت اور ذمہ پر لازم کی اور اتاریں اس (النور آیت (۲) میں باتیں صاف۔دیہ) ایک ایسی سورۃ ہے جو ہم نے (مولانا محمود حسن صاحب ) اناری ہے اور (جس پر عمل کرنا ہم نے فرض کیا ہے اور اس میں ہم نے اپنے روشن احکام بیان کئے ہیں۔يُعَلِّمُكَ مِن تَأْوِيلِ الاَحادیث سکھلائے گا تجھے کو ٹھکانے پر لگا نا باتوں (یوسف آیت) گا۔ر الٹی باتوں کا علم تجھے بخشے گا۔) مولانا محمود حسن صاحب ) (عبس آیت (۳) ور اس کیساتھ ہی گھنے باغات بھی۔اور گھن کے باغ۔(مولانا محمود حسن صاحب)