ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 41 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 41

نمبر شمار آیت کریمہ مع ترجمه تفسیر صغیر دوسرے تراجم کے نمونے تَتَجَا فِى جُنُوبُهُم عَن ان کی پیٹھیں بستروں سے الگ رہتی المضاجع (السجدۃ آیت (۱) ہیں۔ان (مومنوں کے پہلو اُن کے بستروں (مولاناسید ابوالا علی اصحاب مودودی) سے الگ ہو جاتے ہیں ریعنی تمجید کی نماز پڑھنے کے لیے) 3۔→ ثمَّ نُكَسُوا عَلَى رُو و سہم گھر پھر ان کی مت پلٹ گئی۔پھر (الانبیاء آیت ۶۶) ( مولانا سید ابو الا علی صاحب اور وہ لوگ اپنے سروں کے بل گرائے مودودی ) گئے ریعنی لا جواب کئے گئے فَقُتِل كيف قدرہ سو مارا جائیو کیسا ٹھرایا۔(المدثر آیت ۲۰) مولانا محمود حسن صاحب شیخ المسند ) اور وہ ہلاک ہو جائے اس نے کیسا غلط اندازہ کیا۔فانتشروا في الأرْضِ جمعہ آیت تو پھیل پڑو زمین میں۔تو زمین میں پھیل جایا کرو۔و شیخ الہند مولانا محمود حسن صاحب) ) وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُ لاہ اور ہے اللہ کا حکم بجا لانا مولانا محمود حسن صاحب شیخ الهند) (الاحزاب آیت (۳۸) الالالالای والی بال پر ہو کر رہا تھا۔