تاریخ احمدیت (جلد 25)

by Other Authors

Page 164 of 435

تاریخ احمدیت (جلد 25) — Page 164

تاریخ احمدیت۔جلد 25 164 سال 1969ء ۱۹۰ | معین الدین، پیر (احمدی ) مخزنِ معارف ١٩٦٣ء کیفیت : تمام احمدی مترجمین اور مفسرین کی کتابوں اور تفاسیر سے اخذ و انتخاب کر کے پہلی جلد بلاک کے ساتھ شائع کی۔۱۹۱ معین الدین، پیر (احمدی) مخزن معارف یعنی خلاصه تفسیر کبیر (۳) جلد) از مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ۲۰۵ نورالدین مولانا حکیم (احمدی) ترجمہ ١٩٦٣ء آگرہ خیر خواہ اسلام پریس ۱۹۱۰ء کیفیت : مولانا کے درسِ قرآن سے اخذ کر کے ترجمہ مذکور میرٹھ کے ایک احمدی نے شائع کیا۔۲۰۷ نورالدین، مولانا حکیم (احمدی ) کیفیت : آپ کے درس قرآن کے نوٹس جو اخبار ”بدر میں با قاعدہ شائع ہوتے تھے۔۱۹۳۲ء میں قادیان سے کتابی شکل میں شائع ہوئے۔۶ ابوالعطاء ،مولانا (احمدی) ماہنامہ الفرقان میں قرآن مجید کا ترجمہ تفسیری نوٹوں کے ساتھ بالاقساط چھپ رہا ہے۔۱۹ اسماعیل محمد (احمدی ) ، پارے ۵۰ بشارت احمد ڈاکٹر لاہوری احمدی نور القرآن لاہور احمد یہ انجمن (۲ جلد) اشاعت اسلام ۵۱ بشیر الدین محمود احمد ، مرزا ( احمدی) تفسیر سورۃ کہف قادیان دفتر تحریک جدید غیر مطبوعہ ۱۹۵۵ء آخری پاروں کے کچھ حصے کا ترجمہ وتفسیر ۱۸۷ علی محمد چوہدری بی۔اے (احمدی) سلسلہ احمدیہ کی طرف سے شائع شدہ انگریزی تفسیر القرآن کی پہلی جلد کا غیر مطبوعہ ۲۲۹ اردو تر جمه محمد اسماعیل شیخ پانی پتی (احمدی) عورتوں اور بچوں کیلئے آسان اور سہل زبان میں ترجمہ شروع کر رکھا ہے۔۲۴۵ محمد علی ایم۔اے مولانا ( احمدی ) نکات القرآن ( ابتدائی پانچ پاروں کی تفسیر ) لاہور احمد یہ انجمن اشاعت اسلام ۲۵۶ مرزا غلام احمد (بانی سلسلہ احمدیہ ) تفسیر سورۃ العصر وفاتحہ مرزا صاحب کی ۸۰ کے قریب تصانیف میں قرآن کریم کی آیات و سور کے ترجمے و تفسیر کا بیشتر