تاریخ احمدیت (جلد 25) — Page 163
تاریخ احمدیت۔جلد 25 163 سال 1969ء ۴۰ بشیر الدین محمود احمد ، مرزا ( خلیفه ترجمه قرآن مع لاہور ثانی جماعت احمدیہ ) «تفسیر صغیر" نقوش بریس ١٩٦٦ء ۹۵۴ کیفیت : ۱۹۶۶ء میں بہترین آرٹ پیپر پر بڑی نفاست سے چھپا۔صفحہ دو کالی ہے۔ایک میں متن اور دوسرے میں ترجمہ۔حاشیہ میں تفسیری نوٹ دیئے گئے ہیں۔پہلا ایڈیشن ۱۹۵۶ء میں ربوہ میں شائع ہوا۔تفسیر کبیر (۱۱ جلدوں میں شائع ہو چکی ہے ) ۷۸۳ ۷۰ روشن علی۔حافظ (احمدی) ترجمه قرآن بین السطور لاہور آفتاب عالم پریس کیفیت: دوسرا ایڈیشن تقسیم ملک کے بعد ظفر بک ڈپو سر گودھا اور کتاب گھر راولپنڈی سے شائع ہوا۔۷۴ سرور شاہ ، مولوی (احمدی) تفسیر سروری مع ترجمه کیفیت: رسالہ تعلیم الاسلام ضمیمہ ریویو آف ریچز اور رسالہ تفسیر القرآن میں بالاقساط ۱۹۰۶ء سے ۱۹۱۲ ء تک طبع ہوئی۔۱۳۰ عمر میاں معراج دین (احمدی) حمائل شریف مترجم مع حواشی ۱۳۱ غلام احمد ، مولوی ( بدو ملی ، احمدی) ترجمه قرآن ۱۳۲ غلام حسن نیازی پشاوری (احمدی) اردو زبان میں ترجمہ مختصر مطالب لاہور برانچ کیپٹل ۱۹۳۹ء ۲۵۶ قرآن موسوم به حسن بیان کواپریٹو پریس ۱۵۷ محمد الحق۔میر (احمدی) ترجمه قرآن مع مختصر حواشی لاہور فوٹو آرٹ پریس ۱۷۳ محمد سعید قادری حنفی۔میر (احمدی) قرآن مجید مترجم مع تفسیر اوضح آگرہ مرتضائی ۱۹۱۵ء مجلس احمد به حیدر آباد دکن القرآن مسمی به تفسیر احمدی (۲ جلد) ۱۸۰ محمد علی ، ایم۔اے۔مولوی تفسیر بیان القرآن (۳ جلد ) (م ۱۳۷۱ھ ) لاہوری، احمدی لاہور کریمی ١٩٤٠ء ١٩٤٣ء ۱۹۵۲۶۵ کیفیت : غرائب القرآن اور ضروری محاورات کا حل بھی کیا ہے اور انگریزی میں بھی قرآن مجید کا ترجمه حامل المتن مع حواشی کے لکھا ہے۔احمد یہ انجمن اشاعتِ اسلام لاہور نے ایک جلد میں اس کا اعلی عکسی طباعت کا ایڈیشن مختصر تفسیر کے ساتھ ۱۳۸۲ھ میں خاص اہتمام سے طبع کیا جس کے تفسیری فوائد بیان القرآن کا خلاصہ ہیں اور ترجمہ میں بھی قدرے اصلاح کی گئی ہے۔