تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 752
کی تصنیف تغیر کبیر، اور دعوت الامیر ، کے بعض حصوں کا نیز دعوت اتحاد اور رحمتہ للعالمین کا مکمل عربی ترجمہ اس میں چھپا۔علاوہ انہیں مندرجہ ذیل اہل مسلم بزرگوں اور نو جوانوں کے بلند پایہ مضامین بھی اسمیں اشاعت پذیر ہوئے۔حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب - حضرت مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری اشیخ نور احمد صاحب منیر شیخ عبد القادر صاحب محقق عیسائیت - مولوی بشارت احمد صاحب بشیر - جناب سید عبد الحی صاحب شیخ ناصر احمد صاحب مبلغ سوئٹزر لینڈ۔صوفی طمد اسحاق صاحب سابق مبلغ لائبیریا - قاضی محمداسلم صاحب صدر شعبہ نفسیات کراچی یونیورسٹی۔مولوی جمیل الرحمن صاحب مولوی محمد یعقوب صاحب الحجر۔بیر دنی ممالک کے احمدیوں میں سے خالد و تلف (جرمنی) عبد السلام میڈیسن (ڈنمارک الاستاذ رشد می الباکیر الیسوطی (سابق رئیس الجماعة الاحمدیہ حیقا) اور السید عبد الحمید عبد المجید خورشید (مصر) کی نگارشات بھی رسالہ کی زینت بنیں۔حضرت صاحبزادہ مرنہ اطاہر احمد صاحب اور سید محمود احمد صاحب انگلستان سے واپسی | ناصر تو سید نا حضرت مصلح موعود کے منشاء کے مطابق بغر من تعلیم کچھ عرصہ سے انگلستان میں قیام فرما تھے اس سال اکتوبر میں واپس ربوہ تشریف لے آئے ہے ۱۹ر دسمبر ۱۹۵۷ء کو احمدیہ انٹرنیشل حضرت چو ہدری محمد ظفراللہ خانصاحب کے اعزاز میں استقبالیہ | پریس ایسوسی ایشن کی طرف عالمی عدالت انصاف حضرت پچودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں مہران ایسوسی ایشن کے علاوہ بزرگان سلسلہ ناظر در وکلاء صاحبان اور لائلپور (فیصل آباد) اور سرگودہا کے بعض صحافی حضرات بھی شریک ہوئے اس موقعہ پر مختلف احباب سے گفتگو کرتے ہوئے آپ نے متعدد علمی اور عوامی دلچسپی سے تعلق رکھنے والے بعض موضوعات پر اپنے مخصوص انداز میں روتی ڈالی اور اس طرح حاضرین کو آپ کے زرین خیالات سے مستفید ہونے کا موقعہ ملا۔له حال وکیل التصنيف ریوه به که الفضل ۵٫۲ اکتوبر ۱۹۵۷ ت مرا