تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 691 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 691

464 وہ فوٹو حضرت مفتی محمد صادق صاحب مبلغ امریکہ کا تھا۔مولوی صاحب نے بڑی جرات سے جواب دیا الحمد للہ میں اسی جماعت میں سے ہوں اور احمدی ہوں۔پادری صاحب نے مسلمانان بالبیر کو اشتعال دلاتے ہوئے کہا کہ آپ کے علماء تو ان پر کفر کا فتوی دے چکے ہیں۔اب آپ خوشی خوشی اپنے مکانوں کو تشریف ے جائیں کیونکہ مجھ کو احمدی عالم نے دلائل و براہین کے ذریعہ اپنا گرویدہ بنا لیا ہے اور پھر بھری مجلس میں اپنے احمدی ہونے کا اعلان کر دیا۔دو سر مناظرہ جس میں آپ کو فتح میں حاصل ہوئی بالیر کے مشہور پادری اور مشنری کالج کے پروفیسر پادری عبدالسبحان کے ساتھ ہوائیے پادری صاحب نے اسلام کے خلاف آگ سی لگا دی تھی۔معزز مسلمانان با سیر جوسب غیر احمدی تھے پادری صاحب کے جوابات کی تاب نہ لاکہ آپ کی خدمت میں آئے آپ نے مظلوم مسلمانوں کی ناگفتہ بہ حالت دیکھ کر انہیں تسلی دی اور پادری صاحب کے چیلنچ کو منظور کر لیا اور ساتھ ہی نصیحت فرمائی کہ پادری صاحب کو بحث سے پہلے ہرگز یہ نہ بتانا کہ میں احمدی ہوں ورنہ دہ فرار ہو جائیں گے۔بہر حال مناظرہ طے ہو گیا۔آپ نے ابتداء ہی میں ابھی اسلام کی تائید اور عیسا نیست کے رد میں دو چار دلائل دیئے تھے کہ پادری صاحب بدحواس سے ہو گئے۔محترم مولوی صاحب نے پادری صاحب کو للکارتے ہوئے بڑے زور دار الفاظ میں انجیل کے حوالہ سے حضرت یسوع مسیح کا بہ قول پیش کیا۔اس پر پادری صاحب کہنے لگے کہ آپ لوگ بیٹھنے سمجھائے کسی شخص کو میرے پاس لے آئے ؟ مگر غیور مسلمانوں نے یک زبان ہو کر کہا کہ یہ ہمارے مولوی صاحب ہیں یہ ہمارے گھر کا معاملہ ہے آپ اس وقت ہمارے مولوی صاحب کے سوالوں کے جوابات دیں۔اس طرح پادری صاحب کا یہ آخری وار خالی گیا اور وہ دوسرے ہی روز فرار ہو گئے ہیں شه بہ دار جولائی کا واقعہ ہے اور الفصل ۸ راگست ۱۹۳۳ ء مسٹ پر اس کی تفصیل شائع به شدہ ہے د تاریخ احمدیت جلد ، کار ۱۲۹ سے اخبار بدر ۲۱ نومبر ۱۹۵۷ء مث ر خلاصه مضمون جناب مکرم سید محمد موسی صاحب مبلغ سلسلہ احمدیہ )