تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 690 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 690

460 فاصل مفتی محمود حسن خان ٹونکی صاحب معجم المصنفین کو تو سالہا سال اپنا معزز مہمان بنائے رکھا گیے ۳ - مولوی سید عبد السلام صاحب مرحوم دار لیسه) (وفات اار اکتو به ۶۶۱۹۵۷) مولوی شیار عبد السلام صاحب آن آربیبہ ، حضرت مولوی سید عبد الرحیم صاحب کے صاحبزادہ پتھے جو اڑیسہ کے اولین اصحاب مسیح موعود میں سے تھے۔مولوی سید عبد السلام صاحب نے قادیان میں مولانا جلال الدین صاحب کے ساتھ مولوی فاضل کا امتحان اصلا نمبروں میں پاس کیا بعدہ کچھ عرض تعلیم الاسلام ہائی سکول میں معلم رہے پھر وطن آگئے اور گورنمنٹ ہائی سکول کے ہیڈ مولوی مقرر ہوئے اور عرصہ ملازمت میں سلسلہ تبلیغ بھی جاری رکھا آپ اعلیٰ درجہ کے مقرر اور کامیاب مناظر تھے اور فریق مخالفت کو لاجواب کر دیتے تھے۔آپ کے دو مناظرے ہمیشہ یادگار رہیں گے ایک مناظرہ تین چار علماء سے سونگھڑہ میں مولوی سید غلام رسول صاحب پولیس سب انسپکٹر کی خواہش پر سب انسپکٹر کے مکان پر ہوا۔بحث کئی روز تک جاری رہی بالآخر جب سید غلام رسول صاحب نے دیکھا کہ ان کے علماء نے ہر موقعہ پر ہزیمت اٹھائی ہے اور وہ احمدیت کے دلائل سے عاجز آ گئے ہیں تو انہوں نے انہیں مخاطب کر کے کیا کہ یں تم سے سچ کہتا ہوں کہ اگر تم میں رائی کے دانے کے برا بہ بھی ایمان ہو گا تو اس پہاڑ سے کہ سکو گے کہ یہاں سے سرک کر وہاں چلا جا اور وہ چلا جائے گا اور کوئی بات تمہارے لیے ناممکن نہ ہو گی ! رمتی باب ۱۷ آیت (۲۰) یہ حوالہ پیش کر کے مولوی عبد السلام صاحب نے پادری صاحب سے فرمایا کہ پادری صاحب پہاڑ تو دور کی بات ہے یہ لیمپ جو میز پر رکھا ہے آپ کے کہنے پر ٹل جائے تو ہم سمجھیں گے کہ آپ واقعی یسوع مسیح کے پیرو ہیں اور آپ میں ایمان کی کچھ خو بو ہے پادری صاحب بہت سٹ پٹا گئے اور گھبرا کر ایک نوٹ نکال کر دکھایا اور فرمانے لگے کیا آپ اس جماعت میں سے ہیں۔؟ ے والد بلدیہ اور جولائی 1906 ومت کالم ۴