تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 662 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 662

مسلمانوں میں کسی ایسے امر کے متعلق تنازعہ ہو ا جس کا اثر بحیثیت مجموعی قوم پر پڑتا تھا تو اس نے بلا لحاظ اس کے کہ وہ امر حق کے اظہار میں کسی زبر دست پارٹی کی مخالفت کرتا ہے پرواہ نہیں کی۔اور یہ امر اس کے مخالفت اور موافق دوستوں سے پوشیدہ نہیں۔انجمن حمایت اسلام کی اصلاحی مخالفت وطن نے شروع کی۔معاملہ نے خطرناک رنگ اختیار نہ کیا۔وطن کی حمایت میں پنجاب اور ہندوستان کے زبردست اسلامی اختبار اور مسلمانوں کے لیڈر تھے۔میں نے انجمن حمایت اسلام کے پرانے نمبروں کو ڈیفنڈ کیا اور بات آخر جبس راد مسلح کو الحکم نے پیش کیا تھا اس پر عمل ہو گیا۔۲ اخبار وطن اور زمیندار کے درمیان مسلمانوں کی آئندہ پولیٹیکل پالیسی یہ اختلاف ہوا اور اس بارہ می زمیندار کا طریق ایڈریر الحکم کے نزدیک قابل اعتراض اور مسلمانوں کے لیے غلط راہ پر لے جانے والا تھا۔اس نے زمیندار کے اس رویہ کے خلاف پر دوسٹ کرنے میں کسی کی پرواہ نہیں کی۔مگر اس کے صلے میں اس کو گالیاں سننی پڑیں۔مگر ایسی گالیوں کا وہ عادی ہو چکا ہے۔دہلی کے کرزن گزٹ نے وہاں کی جامع مسجد اور مدرسہ فتح پوری کی کمیٹی کے خلاف بعض غلط الزات لگائے ایڈنیٹر المسلم نے اس مسئلہ میں کہ زان گزٹ کی راڈوں کی کمزوری ظاہر کر دی جائیکہ مہیا کرزن گزٹ اور مسلمان عمائد دہلی کے ساتھ متفق نہیں تھے۔۔حال میں جو دورہ اسلامی مدارس کے طریقہ تعلیم ورائش طلباء کے متعلق کہاگی تھا ایڈریر الحسکم بطور حالات نولیں ساتھ تھا۔اس دورہ کے حالات شائع کرتے ہوئے صاف دلی کے ساتھ مدرسہ اسلامیہ دیو بند اور مدرسہ فرنگی محل کی قابل قدر خدمات کا اعتراف کیا گیا حالانکہ یہ لوگ ہمار سے سخنت مکفر اور معاندین میں اور ندوۃ العلماء کی کمزوری کا اظہار کر دیا گیا ایسا ہی گرد کل اور مدرسہ الہیات کا نور کی بھی تعریف کی گئی۔یہ تمام واقعات بناتے ہیں کہ ایڈیٹر السکم نے جس میں اور صدہا نقص اور کمزوریاں ائیں یہ حیثیت ایک اخبار نویس کے ۱۸۹۴ ء سے لے کر ۱۹۱۴ ء تک کبھی اپنی رائے اور منیر کو بیچنا نہیں چاہا۔اور خون اور لالچ نے اس کے دماغ اور دل پر حکومت نہیں کی۔اور یہی وجہ ہے کہ خدا تعالیٰ کے محض فضل سے گو اس کی ہر دلعزیزی میں کمی ہو کیونکر ناممکن ہے ایک کھری اور صاف سنا دینے والا ہر دلعزیز ہو سکے مگر وہ ایک یا اصول اخبار نویس کی حیثیت سے اپنے زمرہ میں ممتازہ ہے۔