تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 607
باخ ۵۹۲ اب ان کی اولادوں۔ان کے متعلقین اور ان کے شاگردوں کا فرض ہے کہ احمدیت کے جھنڈے کو اسی مضبوطی سے بلند رکھیں جس طرح ان عظیم الشان ہستیوں نے تادم واپسیں اسے سر بلند رکھا۔اللہ تعالیٰ ان مبارک وجودوں کے درجات کو بلند کرے انہیں اعلیٰ اعلین میں جگہ دے اور پیچھے رہ جانے والوں کو ان کے نقش قدم پر چلنے اور منهم من ينتظر کا مصداق بنے کی توفیق عطا فرمائے پہلے اولاد : چوہدری بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ رسابق امیر جماعت ضلع گجرات ) - مرزا مول بخش صاحب محلہ پیر گیلانیاں اندر دی موچی دروازه را مور) رولادت ۶۱۸۸۹ - بیعت ۶۱۹۰۴ - وفات ۲۴ رمئی ۶۱۹۵۷ بڑے مخلص ، جوشیلے اور غیور احمدی تھے اور تبلیغ کا جنون تھا انتہائی مشتعل مجمع میں کلمہ حق کہنے سے نہیں جھجکتے تھے اور جماعت کے تبلیغی اور تربیتی جلسوں کے انعقاد میں سرگرم حصہ لیتے تھے۔ٹکٹ پر ٹنگ ریلوے پریس برانچ میں مغلپورہ ورکشاپ میں ملازم ہوئے اور وہیں۔ریٹائر ہوئے۔آپ کے والد حضرت میرزا میراں بخش صاحب بھی اصحاب مسیح موعود علیہ السلام میں سے تھے۔اولاد :- دہلی بیوی سے) -- مرضا سمیع احمد ظفر صاحب رحال انگلستان) (۲) ولیہ بیگم صاحبہ مرحومہ - دوسری بیوی سے) ۳ - مرزا خلیل احمد صاحب - - - مرزا منیر احمد صاحب۔٤ احمد ه - فریخ مبشرات صاحب - ۶ - بشارت تسنیم صاحب - ، کوثر وسیم صاحب ہے ۹ - حضرت مولوی رحمت علی صاحب آن پھیر د ا چھی ضلع گورداسپور رولادت 4 بیعت ۱۹۰۱ - دنات ورجون ۱۹۵۷ ب الفضل ۲۴ جولائی ۱۹۵۷ ء مشر ۶ : سے لاہور تاریخ احمدیت ، ۲۳۱ موقظه مولا ناشیخ عبد القادر صاحب سابق سوداگر مل مربی سلسله احمدیه (فروری ۱۹۶۲ء) ه الفضل ۶ ارجولائی ۱۹۵۷ء مد