تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 47 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 47

है ان کو دنیا کے ہر گوشہ میں پڑے گا اور ان کو ان کی بے ایمانی کی سزا دے گا ) مرزا محمود احمده ڈاکٹرشاہ نواز خان صاحب نے ۲۵ جولائی ۱۹۵۶ء کو حضور کی خدمت اقدس میں ایک خط لکھا جس پر حضور نے تبصرہ کرتے ہوئے ارشاد فرمایا : -۔۔۔۔میں صرف خلیفہ ہی نہیں بلکہ پسر موعود بھی ہوں۔میرے ساتھ معاملات الہام کے مطابق ہوں گے نہ کہ تاریخ کے مطابق۔گو ممکن ہے آپس میں تھوڑی بہت مشابہت باقی رہے۔میرے دل میں بھی کبھی کبھی یہ خیال آتا رہا ہے کہ میری خلافت کے لمبا ہونے کی وجہ سے بعض بے دین نوجوان یہ خیال کریں کہ نہیں اور ہمارے خاندانوں کو اس شخص کی عمر کی لمبائی نے اس عہدہ سے محروم کر دیا۔مگر میں جانتا ہوں کہ ان ادگوں کو آسمانی محنت تو ملے گی لیکن خدائی عزت نہیں ملے گی۔" اشتم مرز المحمود الحمد لله الفضل ۳۱ر بولانی ۹۵ صفحه اول پر حضرت مصلح موعود کے قلم مبارک سے حسب ذیل پیغام سپر د اشاعت ہو ا جس سے منافقوں کی مزید پردہ دری ہوئی۔احباب جماعت احمدیہ ! السلام علیکم ورحمته الله و به کاندا آج ایک خدا میری بیوی اہم مشین کے نام آیا ہے جس کو لکھنے والا اپنے آپ کو عورت ظاہر کرتا ہے لیکن ربوہ کے لوگوں سے واقف ضرور ہے۔کیوں کہ اس نے پتہ پر آپیا مریم صدیقہ وہر آیا، لکھا ہے۔اس اپنے آپ کو عورت ظاہر کرنے والے مرد نے ہوں ائی اس ایڈ کے ور مباہلہ کے پرچہ کا ایک کٹنگ بھی بھیجا ہے خط لکھنے والے کا خط اتنا خراب ہے اور اس نے بگاڑ کر پینسل سے اس طرح لکھا ہے کہ صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے مباہلہ اختبار وہی ہے جو کسی زمانہ میں جھوٹے خط بنا کہ اپنے اخبار میں شائع کرتا رہتا له الفضل سور جولائی ۱۹۵۶ء صت