تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 549
۵۳۴ ان کے اسماء یہ ہیں :۔1 ا - مولوی ابوالمنير نور الحق صاحب - مولانا جلال الدین صاحب شمس - مولوی محمد یعقوب صاحب طاہر زه رد نویس منشی عبد الحق صاحب کا تب دیکے از رفقاء ) حضرت مسیح موعود بانی سلسلہ ) ه - قریشی محمد اسماعیل صاحب کا تب - انوار احمد صاحب سنگ از منیاء الاسلام پریس 10- " 10° 10- " " جیسا کہ پہلے ذکر کیا جا چکا ہے۔کہ تفسیر صغیر پہلی بار ۱۹۵۷ء تغیر صغیر کی طباعت کا دور ثانی | میں نہایت عجلت میں چھپی تھی۔اس وقت جلدی کی وجہ سے کتابت اور پر وقت ریڈنگ کی کچھ اخلاط رہ گئی تھیں۔تارین میں سے میں کسی کو تغییر کے مطالعہ کے دوران الیں ملی کو علم ہوا۔اس نے سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ کو اطلاع دی۔یہیں پر حضور نے ۱۹۶۵ء میں مندرجہ ذیل تین ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی مقرر فرمائی۔۱ - حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ڈائریکٹر ادارۃ المصنفین - ۲- مولانا جلال الدین صاحب شمس - مولوی ابوالمنیر نور الحق صاحب مینجنگ ڈائریکٹر ادارۃ المصنفین رسیکر ڈی) حضور نے ارشاد فرمایا کہ کمیٹی کے ارکان تغییر صغیر کے ترجمہ اور نوٹوں کو اچھی طرح دیکھ لیں۔اور جہاں کہیں طباعت کی غلطی رہ گئی ہو۔اسے درست کر دیا جائے۔تاکہ آئندہ تفسیر صغیر صحت کے ساتھ چھپ سکے۔تے کمیٹی کے ارکان نے فیصلہ کیا۔کہ مولا نا شمس ایک دفعہ ساری تغییر چیک کریں۔اور قابل اصلاح امور کی فہرست بنا کر سیکرٹری کو دیدیں۔اور پھر مولوی ابوالمنیر نور الحق صاحب حضرت صاحبزادہ صاحب موصوف له الفضل ۲ جنوری ۱۹۵۸ء ص : سے ریکار ڈ ادارۃ المصنفین