تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 526
نے کیا ہوا تھا۔اس تقریب میں شہر کے بعض معززہ وکلاء ایم۔ایل۔اسے اور دیگر معززین بھی شریک ہوئے کھانے کے بعد تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ تک مختلف مضوعات پر گفتگو ہوتی رہی۔شام کا ناشتہ کرم سید امجد علی شاہ صاحب نے H پیش کیا۔مغرب اور عشاء کی نماز میں جامعہ بیت احمد یہ میں ہوئیں تو حضرت مولوی محمد الدین صاحب نے پڑھائیں۔نماز عشاء کے بعد مجلس انصار اللہ کا اجلاس زیر صدارت مقامی نعیم اعلیٰ سید انصار اللہ سے خطاب امجد علی شاہ صاحب منعقد ہوا نہیں میں سیالکوٹ کے انصار اللہ کے علاوہ خدام اور اطفال بھی شریک ہوئے محترم صاحبزادہ صاحب نے جماعت کو مخاطب کرتے ہوئے ایک ایمان پره در تقریر فرمائی اور آخر میں دعا فرمائی۔دعا کے وقت جو سوز و گداز کا نظارہ تھا۔وہ تحریر میں نہیں آسکتا۔- اس موقع پر کسی چندہ و غیرہ کی تحریک نہ کی گئی تھی۔تاہم ضلع کے امیر کرم بالبوقاسم الدین صاحب نے اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے بعض انصار الل کو عمیر فنڈ میں حصہ لینے کیلئے کہا جس پر مندرجہ ذیل پیشکش انصار اللہ نے اپنے نائب صدر محترم کے سامنے کی پیش کی۔٠٢ - - مجلس شہر سیالکوٹ : کوئی ڈسکہ - مجالس امارت پر ہلا مہاران دانه زید کا کل :۔جلسہ کے اختتام پر دوستوں کی خواہش پر صاحبزادہ صاحب نے تمام دوستوں کو مصافحہ کا شرف عطا فرمایا۔رات کے کھانے پر مکرم چوہدری نذیر احمد صاحب ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری انجمن احمدیہ نے دین کے مکان پر صاحبزادہ صاحب اور ان کے ساتھی فروکش تھے، مقامی کالجوں کے پرنسپل اور بعض پر وفیسر اور وکلا ء و دیگر معززین شہر کو بھی مدعو کیا ہوا تھا۔کھانے کے بعد سب سے مختلف موضوعات پر گفتگوہوتی رہی۔اور یہ سلسلہ رات گیارہ بجے تک جاری رہا۔فجر کی نمانہ کے بعد محترم سا جزادہ صاحب نے بابو فضل الدین صاحب کے مکان پر ناشتہ کیا جس کے بعد آپ حلقہ امارت پورا نہاری اور دانہ زید کا کے دورہ 110