تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 402 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 402

PAL فتویٰ دے دیا کہ جو افریقی احمدی ہو گیا اس کی عورت کا نکاح باطل ہو گیا ہے اسے صبر کی تلقین کی گئی ایک ماه بعد وہ خود ہی اس کے گھر پر چھوڑ گئے۔اور معافی مانگی کہ یہ ہماری غلطی تھی آپ اپنے بیچے کو سنبھا لئے۔اس وقت خدا تعالیٰ کے فضل سے تیرہ کے قریب ہمارے معلمین ہیں جو رات دن تبلیغ میں مشغول رہتے ہیں اور تمام کے تمام آزیر می کام کرتے ہیں یہ قربانی کی ایک عظیم مثال ہے یہ خود چندہ بھی دیتے ہیں اور تکالیف بھی برداشت کرتے ہیں نجز اھم اللہ احسن الجزاء - اس سال یوگنڈا کے اعلی تعلیم یافتہ اور با اثر لوگوں کے درمیان انگریزی سواحیل، اور لوگنڈی پارہ طور تحفہ دیا اور فروخت کیا گیا۔جنہیں تحفہ دیا گیا ان کی تعداد ۵۰ سے تجاوز کر تی ہے اس میں گورنر آف یوگنڈا سر انڈریو کوسن COMENT - لیڈی کوین، افریقن بادشاہ آن کو نگر۔افریقی بادشاہ آن یوگنڈا پرنس بدرد ، پرنس معاندا ، مسٹر قاسم۔مالے ہیلتھ منسٹر ، مسٹر KAVANA فانیس منسٹر آن کہا کا۔گورنمنٹ پرائم منسٹر آف BUNJORO۔۔۔۔۔۔۔۔اور یوگنڈا کے شیوخ کو بھی یوگنڈی پارہ بطور تحفہ دیا گیا جس کا بہت اچھا اثر ہوا۔افریقین بادشاہ آت کو نگو کا اختبارات اور ریڈیو نے بہت عمدہ پیرا یہ میں ذکر کیا اور فوٹو بھی شائع کیے گورنر آن یوگنڈا اور لیڈی کو ہن کا بھی اختبارات میں ذکر ہوا سب نے نہایت خوشی اور شکریہ کے ساتھ ان مخالفت کو قبول کیا۔لوگنڈی پاره اور انگریزی قرآن کی فروخت میں جماعت کمپالہ کے قریبا تمام احباب نے محنت اور شوق سے حصہ لیا۔فجزاهم الله - یوگنڈا کے انگریزی اخبار ارگی اور لوگنڈی کے متعدد اخبارات میں ذکرہ آتا رہا اور احمدیت کے متعلق کئی آرٹیکل شائع ہوئے لو گنڈا ریڈیو پر بھی احمدیت کا ذکر کئی مرتبہ آیا۔خدا تعالیٰ کے فضل سے گزشتہ سالوں کی کی طرح اس سال بھی جماعت احمدیہ یوگنڈا کا سالانہ جلسہ ہوا جو SET A میں منعقد کیا گیا۔اس میں معالہ، جنجہ ، کمپالہ - SETA کسانخہ BU30 مکو تو اور دیگر جگہوں سے احمدیوں کے علاوہ غیر احمدی اور عیسائی بھی شامل ہوئے۔مکر پرے کا لج کے ایک طالب لم نے تو کہ غیر مسلم ہیں ، اسلامی فضائل پرلیکچر دیا۔حاجی ابراہیم صاحب ڈاکٹر احمد صاحب غلام احمد صاحب حفیظ نے تقاریر کیہی سوالات کا موقعہ دیا گیا۔خدا تعالیٰ کے فضل سے یہ جلسہ بہت کامیاب ہوا جلسہ میں کھانے کا انتظام جماعت SETO اور کمپالہ نے کیا۔جو بہت عمدہ تھا۔