تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 358 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 358

۳۴۳ شیخ امیر صادق صاحب این کرم شیخ محمد عبد اللہ صاحب سیالکوٹ) پوسٹ مینڈک کلیریکل بینڈ کر شل امتحان میں صوبہ پنجاب میں اول آئے لیے روسی اور امریکی سائنسدان ربوہ ہیں تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کی یو نین کی علمی سرگرمیاں اس دور میں عروج پر منتیں جس کے نتیجہ میں اس کے آغاز میں کالج یونین کے صدر پر و غیر نصیر احمد خان صاحب کی دعوت پر امریکہ دروس کے مندرجہ ذیل تین ممتاز سائنسدان ربوہ تشریف لائے۔وہ ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی آٹھویں سائنس کا نفرنس میں شامل ہونے کے لیے پاکستان تشریف لائے تھے۔ا پر وفیسر برونو لین گرا یونورسٹی روس (PROF BARANAUV LENINGRAD UNIVERSITY) - پردفیر شیکمین زراعتی مشیر راک فیلر نانو نداین امریکہ PROF-STAKMAN AGRICULTURE OF) له الفضل ۲۵ اگست ۱۹۵۶ مت AND (CLINICAL پر دنیسر وی جی بردنون (V-G BARANAUV لینن گراڈ LENINGRAD وفیسروی - ) کے قریب واقع گیٹ گلینا (G AT CLINA) نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔آپ نے ۱۹۲۳ء میں اکیڈمی آف میڈیسن اینڈ سائنس ) ACADEMY OF MEDICINE AND SCIENCE) سے گریجوایشن کیا۔اور کلینکل انڈا کیسر مینٹل اینڈو کر نولوجی (EXPERIMENTAL ENDOCRINOLOGY میں خدمات بجالاتے رہے۔آپ سوویت یونین کے شہرہ آفاق اینڈو کر یو لوجسٹ (ENDOCRINOLOGIST) تھے۔آپ روس کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنز ACADEMY OF MEDICAL) (SCIENCES کے کارسپانڈنٹ ممبر CORRESPONDENT MEMBER) اور انسٹیٹوٹ آف فزیالوجی (INSTIUTE OF PHYSIOLOGY) کے ڈائریکٹر تھے اسی طرح آپ لیبارٹری آف فزیالوجی اینڈ پیتھالوجی (PHYSIOLOGY AND PATHOLOGY کے اینڈو کرینولوجی کلینک رباتی م ۳۲۲ (پر) OF (LABORATORY