تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 357
۳۴۲ طاہرہ نسرین صاحبه ربنت مرزا نثار احمد صاحب ناروتی) پشاور یونیورسٹی میں میٹرک کے امتحان میں انول آئیں۔جس پر حضرت مصلح موعود نے اظہار خوشنودی کرتے ہوئے فرمایا نہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پشا در یو نیورسٹی کے امتحان میٹرک میں ایک احمدی کچی ر طاہرہ نسرین بنت مرزا نثار احمد صاحب فاریہ تی) اول آئی ہے کالے ۴ - عبد الماجد خان صاحب را بن عبد المالک صاحب سیکرٹری مال جماعت احمدیہ لاہور ) ( ME ) میکینیکل انجینرنگ کے فائنل امتحان میں ۴۰ نمبر لے کر پنجاب بھر میں دوم رہے یہ ۵ - ریاض احمد صا حب را این چوہدری سلطان علی صاحب گھر منڈی میٹرک میں ۶۹۲ نمبرے کر مضلع گوجرانوالہ میں دل آئے سینہ غیرہ اختر صاحبہ رہنت ملک بشیر احمد صاحب ارشد آف لاہور ) ایف اے کے امتحان میں ۴۲۴ نمبرے کہ یونیورسٹی میں سوم رہیں ؟ سیدہ امتہ الباری صاحبہ بنت ڈاکٹر میر مشتاق احمد صاحب رہائیڈرو مک آفیسر اریگیشن دسیر لاہور پنجاب یونیورسٹی کے بی۔اے کے امتحان میں ۲۳۳ نمبرلے کر لڑکیوں میں اول اور یونیورسٹی مھر میں روم آئیں ریشے جامعہ احمدیہ ربوہ کے طالب علم منیر الدین احمد صاحب نے پنجاب یونیورسٹی کے امتحان مولوی فاضل میں اول پوزیشن حاصل کی تھے۔تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کے ناصر احمد صاحب پر دینہ پردازی ایف اے کے امتحان میں یونیورسٹی میں اول رہے شیه میاں عبد الحئی صاحب مبلغ انڈونیشیا ایف اے انگلشن میں ۱۰۵ نمبر لے کر یونیورسٹی میں اول رہے۔شے سلام له الفضل ٢٠ جون ۱۹۵۶ ء صل : سله الفضل در سجون ۱۹۵۶ء ص :: سه الفضل ۶ جون ١٩٥٦ ء ص : له الفضل ٤ ١ جولائی ۱۹۵۶ ء صدره : شه الفضل ۲۸ جون ۱۹۵۶ء ص :: توشه الفضل هم اگست ۱۹۵۶ وسله :: شه الفضل ۱۰ اگست ۱۹۵۷ ء مره