تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 176 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 176

164 بیعت کی ہوئی ہے۔بہر حال یہ درستیاں حالات کے بدلنے کے ساتھ ہوتی رہیں گی اور ریزولیوشن بار بار مجلس شوری کے سامنے آتا رہے گا۔سر دست به به از دلیوشن شرارت کے نوری سد باب کے لیے ہے۔ورنہ آئندہ زمانہ کے لحاظ سے دوبارہ بریزولیوشن ہوتے رہیں گے اور پھر دوبارہ غور کرنے کا لوگوں کو موقع ملتا ر ہے گا۔اس کے بعد میں دوستوں سے کہتا ہوں کہ وہ اپنی رائے دیں۔جو دوست اس بات کی تائید میں ہوں اور خدا تعالے سے ڈرتے ہوئے اور اسلام سے محبت رکھتے ہوئے بڑائے رکھتے ہوں کہ اس ریزولیوشن کو پاس کیا جائے وہ کھڑے ہو جائیں۔جماعتوں کی طرف سے جو پابندی عائد کی گئی تھی اور نمائندگان سے دینگ لیے گئے تھے اُن کو میں نے ختم کر دیا ہے۔اب صرف اس وعدہ کو پورا کرو جو تمہارا خدا کے ساتھ تھا۔ر حضور کے اس ارشاد پر تمام نمائندگان کھڑے ہو گئے) رائے شماری کے بعد حضور نے فرمایا۔ا للہ دوستوں کی رائے ہے کہ اس ریزولیوشن کو منظور کر لیا جائے۔گھر میں چاہتا ہوں کہ اگر کوئی نمائندہ اس تجویز کے مخالف ہو اور اس کی رائے یہ ہو کہ اس پر یہ دیویشن کو منظور نہ کیا جائے تو وہ بھی کھڑا ہو جائے لیکن یہ یادر ہے که من دوستوں نے اس ریزولیوشن کے موافق رائے دی ہے ان کو دوبارہ کھڑا ہونے کی ضرورت نہیں ہاں اگر کوئی نمائندہ ایسا ہو جو اس کے مخالف رائے رکھتا ہو تو وہ کھڑا ہو جائے۔(اس پر کوئی دوست کھڑے نہ ہوئے) فیصلہ گنتی میں سہولت کے لیے اس وقت آٹھ حلقے بنائے گئے ہیں۔ان آٹھ حلقوں میں کوئی نمائندہ بھی اس زینہ ولیوشن کے خلاف کھڑا نہیں ہوا اور اس کے بالمقابل ۳۴۱ دوست اس ریزولیوشن را سیکریڑی مجلس مشاورت کی طرف سے ۲۴۴ ٹکٹ تقسیم کیے گئے تھے مگر رائے شماری کے موقعہ پر تین نمائندے مال میں موجود نہیں تھے