تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 69 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 69

19 - اخبار ” پاسبان“ ڈھاکہ | (1) " ڈھاکہ ۱۸ رستمیر گذشتہ ہفتہ میں جماعت احمدیہ ریلیف کمیٹی کی نگرانی میں میر پور - ھگہ - فتح الله علی گنج نارائن گنج - منشی گنج۔نند لال گرام۔پلکھتی۔برہمن بڑ یہ اور کروں کے علاقہ میں سیلاب زدہ لوگوں میں چاول۔دوائی اور دودھ تقسیم کیا گیا۔ریلیف کمیٹی کے ممبران نے سیلاب زدہ علاقہ کا دورہ کیا اور تباہ شدہ مکانات کا جائزہ لیا تا کہ ان کو درست اور مرقیمت کرانے کی کوشش کی جائے۔بعض مقامات پر سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں نقدی بھی تقسیم کی گئی۔نیز بیماری سے بچاؤ کے لئے انجکشن بھی دیئے گئے۔(۲)۔" ریلیف کمیٹی ڈھاکہ کی طرف سے آنریبل ریلیف منسٹر کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ آندی بل منسٹر میر پور کالونی میں تشریف لے جاکہ احمدیہ ریلیف سنٹر میں چاول تقسیم کویی آنریل منسٹر نے کمیٹی کی درخواست کو قبول فرمایا اور ۲۴ ستمبر کو چار بجے جانے کا وعدہ فرمایا۔جب آنریبل منسٹر میر پور کالونی چلنے کے لئے تیار ہوئے تو شدید بارش شروع ہوگئی۔آنریبل منسٹر نے فرمایا کہ میں ضرور جاؤں گا۔چنانچہ آپ سخت بارش میں میر پور کالونی تشریف لے گئے اور ایک ٹوٹی ہوئی جھونپڑی میں قیام فرمایا اور وہیں پر آپ نے اپنے ہاتھ سے سیلاب زدہ لوگوں میں چاول تقسیم کئے۔نیز مہاجرین کے ایک وفد سے بھی ملاقات فرمائی کی "۔اخبار نوائے پاکستان لاہور جہاں کسی مخالف شخص یا جماعت کے اچھے کام کی تعریف نہ کرنا اخلاقی گراوٹ کی ایک بین دلیل ہے وہاں اپنے مخالف فریق کی نقل کرنا اور وہ بھی بھونڈے طریق پر اور ساتھ ہی اسے اپنا نا گندی ذہنیت کا مظاہرہ کرنے کے مترادف ہے۔حال ہی کا واقعہ ہے کہ شہر ڈیرہ غازیخاں میں مورخہ ۳؎ اگست کو پہاڑی نالہ بہ روتے سے رود کو ہی کا ایک زیر دست طوفان لہریں مارتا ہوا شہر میں داخل ہو گیا۔کمر کمر سے له پاسبان " ڈھاکہ 9 ستمبر ۱۹۵۵ - ۲ " پاسبان" ڈھاکہ ۲۷ ستمبر ۱۹۵۵ء۔