تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 68
تک کے بعض مشہور اردو ، بنگالی اور انگریزی اخبارات کے ضروری اقتباسات درج کئے جاتے ہیں یہ کوٹہ ۲۹ ماریتا۔جماعت احمدیہ کوئٹہ کے مضافات میں -- اخبار "میزان" کوئٹہ زلزلہ زدگان کے لئے امدادی اقدامات شروع کر دیتے ہیں۔اس جماعت کے ایک شعبے " انصار اللہ " نے اب تک متاثرہ علاقوں میں ایک ڈاکٹر کی زیر نگرانی قریباً سات سو اشخاص کو طبی امداد بہم پہنچائی ہے۔طبی امداد کے دوران میں غریب لوگوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔۔۔۔جماعت کے قریبا پچاس کا رکن رضا کارانہ خدمت میں مصروف ہیں۔اب تک یہ کا رکھی دس مکان تعمیر کر چکے ہیں۔کلی عالمو اور کلی کوٹوال میں دس مزید مکانوں کے لئے عمارتی سامان بہم پہنچایا جا چکا ہے۔امیر جماعت احمدیہ میاں بشیر احمد نے متاثرہ علاقوں میں اسے پی اے کو بتایا کہ ہمارے کام کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ عوام میں اپنی مدد آپ اور خدمت کا جذبہ پیدا کیا جائے لوگوں میں یہ جذبہ پیدا ہو رہا ہے اور انہوں نے اپنے مکان تعمیر کرنے شروع کر دیئے ہیں۔-۲- اختیار زمانہ " کو ٹرط " جماعت احمدیہ کا امدادی کام " کوئٹہ ۲ اپریل - کوٹہ کے نواحی زلزلہ زدہ علاقہ میں جماعت احمدیہ شارخ کوٹہ کی طرف سے امدادی کام کے سلسلہ میں تقریبا ۱۳ رہائش گاہوں کی تکمیل ہو چکی ہے۔اس امدادی کام میں جماعت احمدیہ کے دونوں شعبے انصار اللہ اور خدام الاحمدیہ ہر اتوار کو اپنے امیر کی نگرانی میں مضافاتی دیہات میں امدادی کام کے لئے جاتے ہیں۔جماعت کے دونوں شعبوں نے رہائش گاہوں کی تعمیر کے علاوہ مصیبت زدہ لوگوں میں خوراک اور ادویات بھی تقسیم کی ہیں۔" ۱۹۵۵ء سه ماخوذ از رساله" خالد" دسمبر شهداء ، جنوری نشده - آه" "میزان" "گوٹہ یکم اپریل 2 سے اخبار زمانہ " کوئٹہ یکم اپریل ۹۵۵