تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 348 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 348

۳۴۸ While giving the Eid sermon, the Ahmadiyya Muslim Mission- ary in Liberia۔Maulvi Rashid Uddin, called on Muslims in the commu- nity to sacrifice for the cause of Allah so that they may obtain eternal divine blessings۔He underscored the essence of sacrifice which he described n fundamental aspect of every success, adding that it will bring mân- kind closer to his creator۔(Page 2۔Liberian Star Wednesday Dec, 24۔1975) ترجمہ :" دنیا بھر میں پھیلی ہوئی احمدیہ جماعت کے امام حضرت مرزا ناصر احمد صاحب نے لائبیرین مسلمانوں کے نام عید مبارک کے تہنیتی پیغام میں فرمایا ہے کہ انہیں اپنے مذہبی فرائض پوری مستعدی اور تندہی سے سرانجام دینے چاہئیں۔حضرت مرزا ناصر احمد صاحب جو جماعت احمدیہ کے تیسرے خلیفہ ہیں نے لائبیرین مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ چوکس اور ہوشیار ہو کہ پوری سر گرمی سے اسلام کی ترقی اور سرفرازی کے لئے جدوجہد میں لگ جائیں۔انہوں نے مسلمانوں کو یقین دلایا کہ اپنے موجود وقت پر اسلام کو ضرور فتح اور غلبہ حاصل ہو جائے گا۔یہ برقی پیغام گذشتہ ہفتہ اُس وقت وصول ہوا جبکہ النچ سٹریٹ پر واقع احمد یہ مشن کی مسجد میں سینکڑوں مسلمان عیدالاضحیہ کی نماز ادا کرنے کے لئے جمع ہوئے تھے۔اس موقع پر عید کا خطبہ دیتے ہوئے لائیبیریا میں مقیم احمدی مبلغ رشید الدین نے سامعین پر زور دیا کہ وہ خدا کی راہ میں بشاشت سے قربانیاں پیش کریں تا کہ انہیں اللہ تعالیٰ کی رضا اور دائمی برکات حاصل ہوں۔انہوں نے قربانی کا فلسفہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہر کامیابی کے لئے قربانی ایک بنیادی امر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قربانی سے ہی انسان خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کر سکتا ہے " لائیبیریا میں سب سے پہلے مسلم ہائی سکول “ کا اجراء " نصرت جہاں ہائی سکول کا اجراء | آگے بڑھو تسکیم کے تحت سانوے کے مقام پر ۱۹۷ SANOYEA میں عمل میں آیا۔ابتداء میں یہ سکول ایک عارضی عمارت میں جاری کیا گیا۔مستقل عمارت کی تعمیر کے لئے حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ نے ۵ء میں ایک خطیر رقم منظور فرمائی اور سردار رفیق احمد صاب