تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 347
۳۴۷ ترجمه : یعنی دو عرب مسلمان مبلغین - شیخ لطفی عامر اور شیخ محمد عدیا جو کہ یہاں ایک مذہبی پروگرام کے تحت آئے ہوئے ہیں نے پچھلے ہفتہ پہنچ سٹریٹ میں واقع احمدیہ مسلم مشن دیکھا۔جہاں اُن کا استقبال مشن کے سربراہ چوہدری رشید الدین نے ایک خاص جذبہ اخوت کے ساتھ کیا۔یہاں ایک استقبالیہ تقریب بھی منعقد ہوئی مشن ہاؤس میں اُن کو مقدس قرآن کے انگریزی ترجمہ کی کا پیاں اور دوسرا اسلامی لٹریچر بطور تحفہ پیش کیا گیا۔جس کا انہوں نے جائزہ لیا اور یہ کہ کر بڑی تعریف کی کہ یہ عظیم انسانوں کا کام ہے۔دونوں بزرگ اگلے ہفتہ کے شروع میں یہاں سے سینیگال کے لئے روانہ ہو جائیں گے، جو ان کے۔۔سفر کا دوسرا مرحلہ ہے۔اس سے پہلے وہ کھانا سے ہو آئے ہیں۔امام جماعت احمدیہ کی طر ب امبرین مسلمانوں ۱۳ دسمبر کو عید انورکے الا ضحیہ سے اتوی موقع پر حضرت تعلیقہ المسیح الثالث امام کیلئے عید مبارک کا پیغام جماعت احمدیہ نے لائبیرین مسلمانوں سے اپنی محبت اور شفقت کا اظہار فرماتے ہوئے عید مبارک کا ایک پیغام بھجوایا۔اس بارہ میں روز نامہ ائبیرین سٹار میں درج ذیل رپورٹ شائع ہوئی : Ahmadiyya Head Sends Special Eid Greetings The head of the world wide Ahmadiyya Movement in Islam۔Mirza Nasir Ahmad, has sent a special Eid greetings to Liberian Muslims urging them to be steadfast in their religious undertakings۔Mirza Ahmad, who is the Khalifatul Mesih III of the Move- ment, called on Liberians to dilligently strive for success of Islam and assured them of the victory of Islam at the predicted time۔The radiogramed message was received last week when hund- reds of Muslims gathered at the Lynch Street Mosque of the Mission to observe the Islams annual prayer of Eidul Azhiya۔