تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 349
۳۴۹ ایم اے پرنسپل مسلم ہائی سکول سانو نے نے چوہدری رشید الدین صاحب انچارج احمدی کا مشن لائبیریا کی نگرانی میں عمارت کی تعمیر کے تمام مراحل نہایت محنت اور اخلاص سے ادا کئے۔اس شاندار عمارت کا افتتاح حکومت لائبیریا کے وزیر تعلیم نے ۳ ستمبر 2ء کو کیا۔اس تقریب میں علاقہ کے چیفیس اور دیگر متعدد نامور شخصیتوں نے شرکت کی اور جماعت احمدیہ کی تعلیمی خدمات کو سراہا نے وزیر تعلیم نے کہا کہ صدر مملکت کی حکومت تعلیمی اداروں کی وسعت کو بہت اہمیت دیتی ہے اور جماعت احمدیہ کا اس علاقہ میں ہائی سکول کا جاری کرتا ان کی پالیسی کے عین مطابق ہے۔حکومت احمد پیشن کے اس قابل ستائش کام پر بہت شکر گزار ہے۔افتتاح کی اس تقریب کو ریڈیو اور ٹیلیویژن نے اپنی خبروں میں نمایاں جگہ دی۔یہ خبر مختلف وقتوں میں کئی بار نشر ہوئی۔لائبیریا کے سب سے اہم اخبار نے اسے نمایاں خیر کے طور پر نشر کیا۔اخبار کی رپورٹ کا لائبیرین سٹار LIBERIAN STAR متن یہ تھا:۔AHMADIYYA OPEN 25,000 SCHOOL the Ahmadiyya Muslim Mission “EDUCATION Minister Advertus A۔Hoff has commonded in Liberia for its pragmatic and whole some contribution towards the development of the Liberian educational system۔Making this remark over the weekend after dedicating the $25۔000:00 high school complex established by the Mission in Sanoyea Bong County Minister Hoff noted that the Ahmadiyya front against ignorance in sect is gallantly fighting in the battle this country۔He said that the laudable efforts of the Mission towards the enhancement of our educational standard is a clear manifestation of its genuine interest in the over-all development of the Liberian people۔له الفضل ١٠ ستمبر سے یعنی ولیم ٹالبرٹ ٹب مین کی وفات کے بعد اس عہدہ پر فائز ہوئے۔WILLIAM TOLBERT جو اسد