تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 303 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 303

سمسم جامعتہ المبشرین کے قیام کی غرض فلسفہ یا علم کلام سکھلانا نہیں۔اس کے لئے ایک علیحدہ ادارہ کے قیام کی ضرورت ہی کیا تھی۔پس عملی رنگ میں ایک تدریبی انسان بننا اور بنانا آپ کی زندگیوں کا مقصد ہوتا چاہیئے۔اگر ہم اسلام کا عملی نمونہ دنیا کے سامنے پیش کر سکیں تو دنیا بہت سی مشکلات سے نجات حاصل کر لے گی۔اور اسلام کو کروڑوں فرزند مل جائیں گے۔اس تربیت کے لئے ایک مفید ذریعہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا منظوم کلام ہے۔اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کے ساتھ ہوئیہ فقط مرزا ناصر احمد ۵۵ - q اسلامی دنیا کے ایک علمی مرکزہ کی حیثیت سے احمدیہ لبنان میں جمعت احد کے کاموں کا ذکر انسان کو یہ ہی بہت بہت ہی ہے اس ہمیشہ اہمیت سال لبنان پریس میں جماعت احمدیہ کے دینی کارناموں کا خصوصی تذکرہ ہوا۔چنانچه روزنامه " بیروت " نے حسب ذیل الفاظ میں جماعت احمدیہ کے انگریزی ترجمہ قرآن کو تخراج تحسین ادا کیا :- " مَعَانِي الْقُرْآن الكريم باللغة الانكليزية ظَهَرَني مَكَاتِبِ ادْرُوباً بِطَبْعَةٍ ثَانِيَةٍ وَبِصُورَةٍ أَنِيْقَةٍ لِتَرْجَمَةِ مَعَانِي الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ بِاللغَةِ الإِنطَيْرِيَّةِ مِنْ قِبَلِ الْجَمَاعَةِ الْإِسْلَامِيةِ الأَحْمَدِيَّةِ ، وَتَرَّرَتِ الْجَمَاعَةُ فِى مُؤْتَمَرِ التَّبْشِيْرِ بِالْإِسْلَامِ أَنَّهَا سَتُوَيْسُ الْجَوَامِعَ بِهَا تَبُورِ وَنُدْرِيعَ وَتَرِينَدًا۔۔۔۔۔وَ الْمَعْهَدَ الإسلا فِى بليغة ترجمه : قرآن کریم کا انگریزی زبان میں ترجمہ جماعت اسلامیہ احمدیہ کی طرف سے یورپ میں قرآن مجید کے انگریزی ترجمہ کا دوسرا ایڈیشن بڑی خوبصورت شکل میں شائع ہوا ہے۔جماعت نے اسلام کے بارہ میں ایک تبلیغی مجلس میں یہ بھی فیصد۔الفضل ۳۰ ستمبر 1 ء ملک سه روزنامه "بيروت" (لبنان) ۲۲ ستمبر