تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 304
” کیا ہے کہ جھینگ ، تربور ، ٹرینیڈاڈ میں مساجد اور لیگوں میں تعلیمی ادارہ قائم کرے گی۔اسی طرح روز نامہ " الهدف " نے حسب ذیل نوٹ شائع کیا : ترجمة معاني القرآن تَقُوْمُ الْجَمَاعَةُ الأَحْمَدِيَّةُ فِي الْبَاعِنَانِ بِنَشَاءٍ دِينِي وَاجْتَمَا عِي وثَقَافِي مَلْحُوظ وَقَدْ عَلِمْنَا اَنَّ فَرِيقًا مِّنْ أَعْلَامِ الْجَمَاعَةِ يَقُوْمُ الْآنَ بِتَرْجَمَةِ رَئيسُ مَعَافِي الْقُرْآنِ الْمَجِيدِ إِلَى عَدَةٍ مِّنَ الْبِغَاتِ الْعَالَمِيَّةِ وَقَدْ تَلَقَيْنَا مِنَ الْجَمَاعَةِ كُدَّاسًا بِاللُّغَةِ الإِنْكَيُزيّة وَضَعَهُ رَيه الْجَمَاعَةِ ميرزا بشير أحْمَد بِالْمَقَارَنَةِ بَيْنَ الْإِسْلَامِ وَ الشَّيَوعِيَّةُ۔ا ترجمہ ) : قرآن مجید کا ترجمہ " جماعت احمدیہ پاکستان میں دینی، قومی اور ثقافتی کام سر انجام دے رہی ہے۔اور ہمیں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یہ جماعت آب متعدد عالمی زبانوں میں قرآن مجید کے تراجم کا اہتمام کر رہی ہے۔ہمیں انگریزی زبان میں ایک کتابچہ بھی موصول ہوا ہے جو جماعت کے امام مرزا بشیر احمد نے لکھا ہے۔جس میں اسلام اور اشتراکیت کا موازنہ کیا گیا ہے۔کا دن یوم تشکر کے طور پر منایا۔اس روز صدر انجمن احمدیہ اور تحریک جدید کے دفاتر اور ربوہ کے محمدہ تعلیمی اداروں میں عام تعطیل رہی۔مقامی احباب نے حضور کے اُن صاحبزادگان اور خدام ا اور دفتر پرائیویٹ سیکرٹری کے ارکان کو مبارہ کباد دی جنہیں اس یادگار سفر میں حضور کی ہمرکابی کا شرف حاصل ہوا تھا۔دوپہر کو مجلس استقبالیہ نے پانچ سو سے زائد ضعفاء اور مستحقین کی پر تکلف ضیافت کا اہتمام کیا۔اسی طرح غلہ منڈی کے تاجروں اور دوکانداروں نے چاولوں کی دھو دیگیں پکا کر مسافروں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کیں۔شام کو مقامی انجمن کے صدر عمومی ڈاکٹر فرنہ ند علی صاحب کے زیر انتظام له روزنامه " الهدف" بيروت لبنان 4 نومبر ۹۵۵اء۔