تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 302
اشتم امنه المتین سیده مریم صدیقہ صاحبہ مدخلها العالي صدر لجنہ اماءاللہ مرکز یہ نے اپنے دست مبارک سے حسب ذیل تحریر رقم فرمائی :- w بسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نحمده ونصلى على رسوله الكريم وَعَلَى عَبْدِهِ المسيح الموعود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو النـ اصير الحمد للہ آج 19 ستمبر شہداء کو لجنہ اماءاللہ کراچی کے مرکزی دفتر کا افتتاح ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ لجنہ اماءاللہ کراچی کی عہدہ داروں اور تمام ممرات کو صحیح رنگ میں کام کرنے کی توفیق ملے اور دفتر کا قیام ان کے لئے مزید ترقیات کا موجب ہو۔دن دوگنی رات چوگنی ترقی کریں اور لجنہ اماءاللہ کے قیام کا جو صحیح مقصد ہے کہ نظام احمدیت کی عمارت کی ہر عورت ایک مضبوط اینٹ بنے۔وہ مقصد ان کے ذریعہ پورا ہو۔آمین اللهم آمین دو ستخط مریم صدیقه ام مرا نا صراحه۔آمنه به امته الجميل محمود بگیم۔امته التین جنرل سیکرٹری لجنہ اماء الله ( ۱۹ - ۹ - ۱۵۵) ر اس سے پہلے ربوہ کا مرکزی ادارہ جامعتہ المیترین جامعتہ المبشرین میں ایک مبارک تقریب کرایہ کے ایک کان میں جاری تھا۔ستر 1 ۲۲ ۱۹۵۵ء کو جامعہ کے طلباء کی وقت کے پیش نظر اسے اپنی زیر تعمیر عمارت میں منتقل کر دیا گیا۔اس موقع پر حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب پرنسپیل تعلیم الاسلام کالج نے مولانا ابو العطی صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ کی درخواست پر ایک پر اثر خطاب فرمایا جو نہایت مفید نصائح پر مشتمل تھا۔علا وہ انہیں آپ نے اپنے دست مبارک سے جامعتہ المبشرین کے رجسٹر میں حسب ذیل الفاظ سپرد قلم فرمائے :۔بسم الله الرحمن الرحيم منحمده ونصلى على رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود۔دنیا میں فلسفہ بھی موجود ہے اور فلسفی بھی۔مگر دنیا میں عملاً مذہبی لوگوں کا فقدان ہے قریبا پس نے مصباح دبیر شوراء صفحه ۳۵ - تاریخ لجنه اما د الله جلد دوم صفحه نه مرتبه امته اللطیف سیکرٹری شعبه اشاعت لجنہ اماء الله مرکز به طبع اول تاریخ اشاعت جنوری تک شاید