تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 300 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 300

۳۰۰ تمام دنیا کے احمدیوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے ڈاکٹر عبدالسلام صاحب پی۔ایچ۔ڈی رکنٹیب ) السلام مالی معلوم افرا لیکچر فیلوسینٹ جان کیری کا لن اس سال پاکستان کالج جھنگ مکھیا نہ میں تشریف لائے۔آپ اُن دنوں اقوام متحدہ کی انیمی توانائی برائے پر امن مقاصد کا نفرنس جیوا کے سائنٹفک سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات بجا لا رہے تھے۔ستمبر ۱۹۵۵ء کو آپ کے اعزاز میں جھنگ ڈسٹرکٹ بورڈ ہال میں وسیع پیمانہ پر عصرانہ دیا گیا۔اس موقع پر ڈاکٹر صاحب نے اپنے معلومات افروز انگریزی لیکچر میں، ٹیم کی تاریخی اور اس کی طاقت پر نہایت دلچسپ انداز میں روشنی ڈالی اور آخر میں سوالوں کے جوابات بھی دیئے ہیں جماعت اسلامی کے ترجمان تسنیم نے اس علمی تقریرہ کی مفصل کارروائی درج ذیل الفاظ میں شائع کی بد جھنگ مگھیانہ (ڈاک سے دُنیا کے مشہور سائنسدان مسٹر آئن سٹائن کے واحد ایشائی ساتھی جناب ڈاکٹر عبد السلام ایم اے پی ایچ ڈی کینٹیب نے امین الدین بال جھنگ میں مقامی حکام ضلع ، وکام اور شہر کے صاحب علم ونکہ معتز زین کے ایک بہت بڑے اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی طاقت صرف جنگ ہی میں نہیں بلکہ میر امن مقاصد کے لئے بھی ایک نعمت ثابت ہو رہی ہے۔ڈاکٹر عبدالسلام جو سینٹ جان کالج کیمرج کے فیلو ہیں اور جو جینوا کی حالیہ بین الا قوامی ایٹم برائے امن کا نفرنس کے سائنٹیفک سیکرٹری بھی تھے۔شیخ ایم بشیر احمد ایجنٹ برما شیل جھنگ کی طرف سے دی گئی ٹی پارٹی میں تقریر کر رہے تھے۔آپ نے کہا کہ امریکہ نے قریباً چھے سیر صاف شدہ یورینیم ایٹمی تجربات کے لئے پاکستان کو دی ہے۔اس کے علاوہ بہت جلد پاکستان میں ایک ایٹمی ری ایکٹر بھی تعمیر کیا جائے گا۔اس طرح طاقت کی فاضل پیداوار سے عوام کے معیار زندگی پر کافی خوشگوار اثر پڑے گا۔ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ آئندہ قریباً ساٹھ سال تک دنیا میں طاقت کے وسائل از قسم پٹرول ، کوئلہ گیس وغیرہ میں بہت حد تک کمی واقع ہو جائے گی تو اس وقت طاقت کی تمام ضروریات ایٹمی قوت سے له الفضل 11 ستمبر ۵لاء ما ، ہفت روزه " پدر " ۲۱ اکتوبر ۹۵۵اء صفحه (۱۰ له الفضل ۱۵ ستمبر ۱۹۵۵ء مت