تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 6 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 6

فتنوں کی طرف سے چوکس رہیں اور مرکز کو باخبر رکھیں۔۔اس شوری میں صدر کا کام فیصلہ کرنا نہیں ہو گا بلکہ صرف انتظام قائم رکھنا اور شوری کے مشورہ کو ریکارہ ڈکرنا ہوگا۔۳- اگر کسی امر میں شوری کا مشورہ صدر انجمن احمدیہ کی تجویز کے مطابق ہو گا تو وہی آخری فیصلہ سمجھا جائے گا کیونکہ حضرت صاحب کی موجودہ صحت کی حالت میں حضور کے سامنے زیادہ امور پیش کرنے مناسب نہیں لیکن اگر شوراہی نے کیسی امر میں صد را نمین احمدیہ سے اختلاف کیا اور صدر انجمن اپنی رائے پر مصر رہی تو پھر حضرت صاحب کی خدمت میں عرض کر کے آخری فیصلہ کے لئے کوئی بورڈ تجویز کرا لیا جائے گا یا اگر حضور کی صحت میں افاقہ ہوا تو حضور سے مناسب رنگ میں استصواب کر لیا جائے گا۔۴ - اصلی معامہ اِس سال کے ایجنڈے میں بجٹ کا ہے باقی امور معمولی ہیں بجٹ پر اچھی طرح غور ہونا چاہیئے اور نیت خالصہ اصلاح اور جماعت کے کاموں میں بہتری کی رکھنی چاہیے۔چونکہ ایک سرسری نظر سے حضرت صاحب بھی انجمن کے بجٹ کو دیکھ چکے ہیں اس لئے کوشش ہونی چاہیے کہ موجودہ حالات میں خرچ میں کوئی اضافہ نہ ہو سوائے کیسی اشد ضروری امر کے، ایسی اشد ضروری صورت میں بالمقابل تعین، اضافہ آمد کا بھی ضرور تجویز ہونا چاہیئے۔اللہ تعالیٰ اہل شوری اور جماعت کا حافظ و ناصر ہو اور انہیں راستی اور سداد کی طرف رہنمائی فرمائے لے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب امیر مقامی کے اس نوٹ کے سنائے جانے کے بعد ایجنڈا کے مطابق با قاعدہ کارروائی شروع ہوئی اور دوسب کمیٹیوں کا تقررئیل میں آیا۔ایک سب کمیٹی بیت المال و تحریک جدید کی تھی اور دوسری دعوہ و تبلیغ و بہشتی مقبرہ لے رپورٹ مجلس مشاورت منعقده ۷ تا ۹ ر اپریل ۱۹۵۵ یه صفحه ۱ - ۳