تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 120
خدمت امام کا زیادہ سے زیادہ موقع عطا فرمائے اور اس ذریعہ سے خدمت دین کی مختلف راہیں آپ کے لئے آسان کی جائیں۔اللہ تعالیٰ کا فضل آپ کے ساتھ ہو اور اس کی رحمتیں آپ کا دامن تھامیں - ہم سب بھی ایسی ہی دُعا کے محتاج ہیں۔اور آپ سے اس کے لئے درخواست کرتی ہیں۔اپنے ایک ہیں کو ختم کرنے سے پہلے سید و امرز اصراری بصاحب صدر ابنه الا الله مرکز به او رسیده ام ار این صاحبہ جنرل سیکرٹری لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کا خاص طور پر شکریہ ادا کرتی ہیں کیونکہ آپ دونوں کی سرکہ دگی میں یہ انجمن ایک مضبوط تنظیم کے ساتھ ترقی کے راستے پر گامزن ہے اور آپ یورپ کے ممالک میں آپ کی مساعی نے عورتوں کی اس انجمن کو اور زیادہ تقویت بہم پہنچائی ہے۔فجراكم الله احسن الجزا ايد كما بنور من عند اللهم امين له اس ایڈریس کے بعد حضرت سیدہ اتم متین صاحبہ نے حضرت سیدہ ام ناصر صاحبہ صدر بنا الا الله مرکزیہ اور دیگر شریک سفر خواتین مبارکہ کی طرف سے لجنہ اماء الله مرکزیہ کا شکریہ ادا کیا ، سفر یورپ کے مختصر حالات بتائے اور بیرونی ممالک کو جانے والی خواتین کو قیمتی نصائح فرمائیں کیے حضرت مصلح موعود نے کم اکتوبر 1 صورت بیرونی ممالک کے احمیوں کے لئے دو اہم ہدایات کے خطبہ بعد میں بیون منوں سے تعلق دو نہایت اہم ہدایات جاری فرما ہیں۔-1 نومسلموں کو چندہ دینے کی عادت ڈالی جائے۔- غیر ملکی نو جوانوں کو مرکز میں تعلیم کے لئے بھیجوایا جائے۔چنانچہ حضور نے فرمایا :- نہیں بیرونی ممالک میں کام کرنے والے مبلغین سے کہتا ہوں کہ وہ بھی چندہ بڑھانے کی کوشش کریں۔غلام احمد بشیر مبلغ ہالینڈ) کے متعلق چوہدری ظفر اللہ خانصاحب نے بتایا کہ وہ نو مسلموں سے چندہ نہیں ه مصباح ربوہ نومبر ۱۵ء ص ۳۵ ه تاریخ لجنہ اماء الله جلد دوم من ۳۸ تا ۳۵۰ مرتبه امه اللطیف صاحب سیکرٹری شعبه اشاعت لجنه ما شد مرکز یه - ناشر دفتر لجنہ اماء الله مرکز یہ جنوری سام۔