تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 586 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 586

کے اظہار میں ہمارے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔والسلام حضور کے ادنی خدام در وایشان قادیان مورفہ اور شمشیری نمائندگان جماعت ہائے احمدیہ پاکستان کا دور ایشان تا دیان کی طرح پاکستان کے احمدیوں کی خوشیوں اور مسرتوں کی کوئی حد خلوص و فدائیت سے لبریز سپاس نامہ نہ رہی تھی اور حضرت مصلح موعود کی سفر یورپ سے مظفر و منصور اور با صحت اور بامراد واپسی سے نہ صرف اُن کے ایمان وعرفان میں زبردست اضافہ ہوا بلکہ وہ نظام خلافت کے پہلے سے بڑھ کر خدائی اور شیدائی بن گئے۔اس روحانی انقلاب کی ایک نمایاں ملک اس سپاس نامہ سے عیاں ہوئی جو ستمبر 19ء کو سوا دس بجے صیح احمدیہ مشن ہاؤس کراچی کی نو تعمیر عمارت میں چو ہدری عبداللہ خان صاحب امیر کراچی نے جماعتہا ئے احمدیہ پاکستان کی طرف سے حضور کی خدمت اقدس میں پیش کیا۔اس پہ اخلاص و محبت سپاس نامہ کا متن درج ذیل ہے در بسم الله الرحمن الرحيم شهرة وتصلى على رسوله الكريم ستید تا حضرت امیر المومنین خلیفہ مسیح الثانی اید کم شد تعالی بصره واطلع شموس طالحکم - السلام علیکم ورحمتہ احمد و میر کانتر دار سید نا ! ہم نمائندگان جماعتہائے احمدیہ پاکستان مغربی و شرقی حضور کی با خیریت و با صحت والیسی پہ اللہ کا ہزار ہزار شکر ادا کرتے ہیں خدائے عرب و حل کا جماعت احمد یہ بچہ یہ بے انتہاء احسان ہے کہ اس نے جماعت کو حضور ایتد کم اللہ تعالیٰ کی بہترین قیادت میں اکناف عالم میں تبلیغ و اشاعت دین کی تو فیق سختی ہے اور وہ اپنے فضل سے اپنے سلسلہ کو دن بدن ترقی عطا فرما رہا ہے الحمد لله على ذالك (۲) سید نا ! پانچ ماہ کا عرصہ گذرا کہ حضور کو علالت کے باعث پاکستان سے باہر بلا د یورپ میں بغرض علاج تشریف لے جانا پڑا جضور کا یہ سفر تمام احمدی افراد کے لئے نہایت قلق و اضطراب کا موجب تھا حضور کے تمام خدام اپنے دل کی گہرائیوں سے ہر لمحہ حضور کی شفایابی کے لئے بارگاہ انہ دی میں سرا پا دعا بنے رہے ہیں جس کا ایک نظارہ اللہ تعالیٰ نے حضور کو دوران سفر حالت کشف میں بھی دکھایا۔الے ہفت روزہ "بدر" قادیان ۱۴ ر ستمبر ۶ مه۔