تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 430 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 430

۴۱۲ فصل چهارم ۱۳۳۳ پیش کے بعض متفرق مگر اہم واقت ۶۱۹۵۴ خدا تعالیٰ کے پاک وعدوں کے مطابق ۱۹۵۴ء خاندان حضرت مسیح موعود میں اضافہ سال میں خاندانی حضرت مسیح موعود می توانی اور اضافے کا موجب ہوا اور بوستان احمد میں اس سال دو نئے پھول کھلے۔یعنی : (1) امته العلیم صاحبہ بنت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب رولادت ۲۵ اکتوبر ۱۹۹۴ یوالی (۲) مرزا طبیب احمد صاحب این صاحبزادہ مرزا رفیع احمد صاحب رولادت ۱۶ دسمبر ۹۵ ای اله سندھ کے ایک احمدی دوست فضل اللى صاحب ارشد نے حج فت ر خدام الاحمد تیم سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی کی خدمت میں تجویز بھجوائی کہ مجلس تخدام الاحمدیہ مرزہ یہ ایک فنڈ قائم کرے جس میں زیادہ سے زیادہ خدام شامل ہوں جو ایک روپیہ سالانہ چندہ ادا کریں۔اس طرح جو رقم جمع ہو اس سے ہر سال کم از کم ایک احمدی کو حج بیت اللہ کرایا جائے۔حضور نے اس تجویز پر اظہار خوشنودی کیا اور فرمایا کہ فی الحال یہ تحریک کی جائے کہ جو شخص چھ سو روپیہ خود ادا کرے اسے اس فنڈ سے مزید چھے سو روپے دیئے جائیں گے تاکہ وہ حج کر کے آسکے۔اس ارشاد مبارک کی تعمیل میں سال ۱۹۵ ء کے شروع میں حج فنڈ مجلس خدام الاحمدیہ کی تقرامانت کھول دی گئی شیشے اس مبارک تحریک کی بدولت متعدد احمدیوں کو فریضہ حج بجالانے کی توفیق ملی ہے ے اخبار "بدر" کا دیان ۲۸ اکتوبر ۱۹۵۸ ء ص - الفضل " لاہور ۲۹ اکتوبر ۱۹۵۴ء ما " الفضل" ۳۱ دسمبر ۹۵ صاب: " الفضل " صلح ۱۳۳۳ ارامش (۸ جنوری ۱۹۹۳ء) مت ٣ ه که مثلا وا، ملک عزیز محمد صاحب ریٹائر ڈ ڈرافٹمیں پورن نگر سیالکوٹ (۹۵۵ )۔) باسٹر عبد الرحمن صاحب قائد مجلس خدام الاحمدیہ ننکانہ (۱۹۵۷ء) رباتی اگلے متصور ہے )