تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 238
۲۲۶ میں جب یہ رویا سنا چکا توحضرت اقدس نے معاد میرے آخری الفاظ ختم ہوتے ہی بڑے جوش سے فرمایا دعا کرو اور آپ نے بھی دعا کی اور فرمایا میں آپ کے بیان کو قریب ترین الفاظ میں بیان کرتا ہوں ممکن ہے کچھ کم و بیش ہو گر مفہوم بالکل یہی ہے ؟ !۔میں نے بھی محمود کے متعلق بعض خواب دیکھتے ہیں اور الہامات بھی ہیں جو اپنے وقت پر پورے ہوں گے میں نے ایک مرتبہ دیکھا کہ اس کا نام مسجد پر لکھا ہوا ہے اور ایک مرتبہ سرخی سے اس کا نام لکھا ہوا دیکھا۔ایک مرتبہ اس کے کپڑوں پرخون کے دھتے یا چھینٹے دیکھے۔فرمایا خوابوں کی تعبیر اپنے وقت پر ہوتی ہے جو لوگ بڑے ہوتے ہیں ان کے دشمن بھی بہت ہوتے ہیں اس لئے میں نے دعا کی ہے کہ ہر امر برکات کا موجب ہو۔یہ کہو کہ آپ تشریف لے گئے۔مجھے یہ تو یاد نہیں آتا کہ اخبار میں شائع ہوا یا نہیں مگر میں نے اپنی رویا اپنی نوٹ بک میں درج کی تھی اور حضرت کا ارشادہ بھی ہے انہی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی اس خواب کے بعض پہلوحضرت مصلح موعود پر بھی وقتا فوقتا جناب الہی کی طرف سے کھولے گئے۔جس کا اظہار حضور کی زبان مبارک سے کئی مواقع پر ہمیں ملتا ہے۔مثلاً (ا) حضور نے سالانہ جلسہ شام ئه ز منعقدہ مارچ ۹ہ کے دوران فرمایا کہ مجھو کہ کہتے ہیں کہ عثمان ہے۔میں کہتا ہوں ہاں عثمان ہوں مگر وہ عثمان تو دشمنوں کے ہاتھوں شہید ہوا۔اور میں وہ عثمان ہوں کہ میرے مخالف ناکام رہیں گے اور ناکام رہے ہیں یہ ہے ر۲ ۲۴ و ۲۵ دسمبر ۹۳ اله کی درمیانی شب میں آپ نے خواب میں دیکھا کہ : لوگ کہتے ہیں کہ جلسہ کے ایام میں مجھ پرحملہ کیا جائے گا اور بعض کہتے ہیں کہ موت انہی دنوں میں ہے۔یکس نے دیکھا کہ ایک فرشتہ ہے جس سے ہیں یہ بات پوچھتا ہوں۔اس نے کہا کہ میں نے تمہاری عمر کے متعلق لوح نے غیر مطبوعہ مکتوب حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی مورخه ۲۵ را پس ۱۹۵۴ از سکندر آباد دکن بنام پرائیویٹ سیکرٹری حضرت خلیفہ اسیح الثانی بین حضرت شیخ صاحب کی مفصل خط و کتابت ضمیمہ میں ہے۔) الفضل کیکم اپریل سایر صفحه 9 کاما !