تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 237
۲۲۵ فصل دوم سید نا حضرت مسیح موعود و مہدی مسعودعلیہ الصلاة والسّلام نے شملہ میں ایک درد یا دیکھاکہ آپکے صاجزادہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کے کپڑوں پر خون کے دھتے یا چھینٹے ہیں۔اس وقت حضرت خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود کی عمر کوئی دس سال ہو گی۔اس رویا میں صریح طور پر اس بات کی خبر دی گئی تھی کہ خدا کے اِس پاک اور مظہر بندہ پر قاتلانہ حملہ مندر ہے۔چنانچہ حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی " مدینہ الحکم کا تحریری بیان ہے کہ :۔در شاہ کے موسم سرما کی بات ہے کہ میں نے حضرت امیرالمومنین کے متعلق ایک رو یاد کبھی آپ تو اس وقت بچے ہی تھے۔روبیا یہ تھی کہ آپ ایک نہایت شاندار شاہانہ لباس پہنے ہوئے ہیں اور آپ کے ساتھ حضرت میر محمد اسحیم بھی اعلیٰ درجہ کے لباس میں ہیں اُن کے لباس میں ایسا امتیاز تھا کہ وہ گویا سالار ہیں۔اس کے بعد مجھے ایک کاغذ دکھایا گیا جس پراوپر نیچے تک ایک سطر میں یہ الفاظ درج تھے۔نظام الملک پولیٹیکل ایڈوائزر دہ دن آگئے۔ران الفاظ میں سے آخری وہ دن آگئے " کے متعلق میرے دل میں ڈالا گیا کہ یہ اس الہام کی تشریح ہے جو حضرت اقدس علیہ الصلوۃ والسلام کا برا نہین ہیں درج ہے۔"The days will come when God will come with His army۔" یہ فجر کی نماز کے بعد کا واقعہ ہے اُن دنوں حضرت اقدس اکثر نماز فجر کے بعد تشریف فرما ہوئے کوئی تازہ الہام یا رویا ہوتی تو شنا تھے۔بعض لوگ اپنی خواب سنانے اور کبھی آپ مناسب وقت پر تقریر فرماتے۔