تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 223 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 223

۲۱۱ ۱ مئی شاہ کو مبلغین کے اعزاز میں دی جانیوالی ایک پارٹی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:۔ہم قادیان سے نکل کر بھی کمزور نہیں ہوئے۔بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئے ہیں اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ پہلے ہم ایک ایک دو دو مبلغوں کی دعوتیں کرتے تھے۔اب ہم درجنوں کی دعوتیں کرتے ہیں کیونکہ اب مسلموں کے رسالے باہر جانے شروع ہو گئے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب ایک ہی دفعہ مبلغوں کی بٹالین باہر جائیں گی۔وہ دن دور نہیں جب مبلغوں کے برگیڈ یا ہر جائیں گے وہ دن دور نہیں جب مسلوں کے ڈویژن تبلیغ اسلام کے لئے باہر جائیں گے۔(انشاء اللہ تعالیٰ سے اس سال ۶۱۹۵۶ / ۱۳۳۶ میش میں جو مبلغین احمد ثبت ممالک غیر میں کامیاب فریضہ تبلیغ انجام دینے کے بعد ربوہ تشریف لائے۔ان کے نام یہ ہیں :- را سید احمد شاہ صاحب نائیجیر یا ( آمد ربوده را اپریل ۹۵۳ ر / ر شهادت ۳۳۲ همیش) مولوی صدر الدین صاحب ایران آمد و بوه ۱۲ اگست ۱۹۵۳ء/ ۲ ظهور ۱۳۳۲ ش) رس مولوی محمد سعید صاحب انصاری بور نبود ( آمد ر بوه ۱۷ اکتوبر ۹۵ در اراخاء ۱۳۳۳، منش) (۴) دسمبر سید شاه محمد صاحب رئیس التبلیغ انڈونیشیاد آمد بوده ۱۵ ۱۹ / ۱۵ فتح ۳۳۲ مه مش سه جو مبلغین اس سال ربوہ سے بیرون پاکستان کے لئے روانہ ہوئے اُن کے اسماء یہ ہیں :۔را، مرزا محمد ادریس صاحب شمالی بورنیو ( روانگی ۱۲ جنوری ۱۲/۱۹۵۳ صلح ۱۳۳۳ میش) مل قریشی فیروز محی الدین صاحب سنگا پور ( " " (۳) مولوی فضل النبی صاحب بیشتر مشرقی افریقہ ( روانگی از اپریل ۵۳ له به شهادت ۳۳۲ ریش) رسی مولوی محمد نور صاحب " ) し (۵) سید میر احمد صاحب بابری بر ما روانگی، جون ۹۵۳ ، راحسان ۳۳۲ مه مش) مولوی امام الدین صاحب انڈونیشیا ( روانگی ۲۳ جون ۲۳/۴۱۹۵۳ احسان ۱۳۳۳ رمش) (6) قریشی محمد افضل صاحب غانا روانگی 4 جولائی ۹۵۳ / ۶ وفا ۳۳۲ارسیش روزنامه الفضل ربوه با ارا اپریل ۱۹۶۱ء ص ۵ کالم ۴ کے ریکارڈ وکالت تبشیر تحریک جدید ر بوه - ايضا الصلح ۲۳ دسمبر ۱۹۵۳ء ص ۴