تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 224 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 224

۲۱۲ 1901 (۴) مولود احمد خان صاحب انگلستان د روانگی در جولائی مواد / هر دفا ه مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری سیرالیون د روانگی ۱۵ اکتوبر ۱۹۵۳ / ۱۵ را خا ۱۳۳ امیش له (در اس سال پاکستان میں سلسلہ احمدیہ کی مندرجہ ذیل نئی کتب شائع ہوئیں ہے۔رقم را تعلق باشد و تقریر سید نا حضرت مصلح موعود بر موقع جلسه سالانه ۲۸ دسمبر ۶۱۹۵۷ H (۲) اشتراکیت اور اسلام از حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب) (۳) " اچھی مائیں " ( ی رسول پاک میم المالی مقام کی ختم نبوت کی حقیقت (از حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احد صاحبت مسلمان عورت کی بلندشان تقریرہ حضرت مولوی عبدالرحیم صاحب درد) حیات الآخرة ( تقریر حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب) () ہند و سامراج اور مسئلہ کشمیر (ان گیانی عباد اللہ صاحب محقق سکھ مذہب) () یومیہ" ( شائع کرده نظارت دعوة و تبلیغ ربوه) احمدیہ تجار ڈائرکٹری (مرتبه نظارت امور عامه صد را نمین احمدیه ریوه) ے ریکارڈ وکالت تبشیر تحریک جدید ربوہ کے تحقیقاتی عدالت کی کارروائی کے سلسلہ میں مرکز احمدیت کی طرف سے اس سال جو مفید لٹریچر شائع ہوا وہ ان کتب کے علاوہ ہے۔سے حضرت مرزا بشیر احد صاحب نے اس دلچسپ اور مفید تصحیف پر تبصرہ فرمایا کہ یر کتاب خدا کے فضل سے بہت دلچسپ اور موثرانداز میں لکھی گئی ہے اور ایک ایسے موضوع پر ہے جونہ صرف اسلام بلکہ جملہ مذاہب میں اول درجہ کی اہمیت رکھتا ہے یعنی یہ کہ اس دنیوی زندگی کے بعد کوئی اور زندگی بھی مقصد ہے یا نہیں اور اس دوسری زندگی کا انسان کی موجودہ زندگی سے کیا تعلق ہے اور رابطہ ہے اور اس اُخروی زندگی کے دلائل اور شواہد کیا ہیں؟ مجھے بہت خوشی ہے کہ محترم شاہ صاحب نے اس مضمون کو بڑی اچھی طرح نہا ہا ہے اور کتاب کا انداز تحر یہ بھی بڑا دلچسپ اور سبق آموز ہے۔" در روزنامه الصلح کراچی ۱۵ مئی ۵۳ه مث ) ١٥ ایک معر یہ غیر احمدی دوست نے لکھا:۔"یہ تو ایک دہریہ کو بھی خداوندی نظام کا قائل کر دیتی ہے۔۔۔اگر کوئی وہر یہ بھی ہو تو اس کتاب کے پڑھنے کے بعد خداوند تعالیٰ کی مستی کا قائل ہو جاتا ہے میرے کئی ایک دوستوں نے بھی یہ کتاب پڑھی ہے۔ہر ایک نے تعریف کی ہے و الصلح ۱۲ را پریل ۱۹۵۳ء صت)