تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 110 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 110

۱۰۵ ۲۳۵ کر کے اول اور ناصر احمد صاحب نمبر حاصل کر کے دوم رہے۔یہ زمانہ مالی اعتبار سے نقدام الاحمدیہ کیلئے بہت تنگی کا زمانہ تھا اس لئے کلاس میں شامل ہونے والے خدام کے اخراجات بھی مجلس متعلقہ کو ہی برداشت کرنے پڑتے تھے البتہ مجلس مرکز یہ نے یہ سہولت ضرور دے رکھی تھی کہ جو مجلس چندہ سالانہ اجتماع سو فیصدی ۴ دا کر دے گی اُس سے نمائندہ کا خرچ نہیں لیا جائے گا۔صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب نائب صدر خدام الاحمدیہ مرکزیہ نے کلاس سے پہلے یہ ہدایت جاری فرمائی کہ ہر مجلس کو کم از کم ایک نمائندہ ضرور بھجوانا چاہیے۔نمائندے کے انتخاب کے وقت اس امر کا خاص خیال رکھا جائے کہ وہ کم از کم مڈل پاس ہو۔اردو لکھ پڑھ سکتا ہوا اور قرآن مجید ناظرہ جانتا ہوتا کہ کلاس میں نوٹ لے سکے لیے محمد ہارون صاحب نمائندہ ربوہ حلقہ دارالصدر نے اس کلاس سے متعلق اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے لکھ یا :۔سلسلہ کے ایسے مسائل وعقائد جو کہ میری سمجھ سے بالا تھے اس کے علاوہ فقہ کے ایسے مسائل جن کا مجھے مرکز میں رہتے ہوئے بھی علم نہ تھا اور جن کو یکی ایک عرصہ سے سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا فاضل اساتذہ کی دلی کا وشوں اور پسندیدہ طریقہ ہائے تعلیم سے اس مختصر عرصہ ہیں سمجھے ہیں کامیاب ہو گیا۔اس کے علاوہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے بعض صحابہ کرام کے لیکچر اتنے روح پرور اور ایمان افروز تھے کہ زبان قلم اُس کو بیان کرنے سے قاصر ہے یہ فصل ششتم شاہ ابن سعود کی المناک فات پر حضرت مصلح موعود کی حرا سے تعزیت شاہ عبد العزیز ابن سعود جو نجد و حجاز مقدس کے بادشاہ اور عالیم اسلام کے نہایت جری، زہبہ دست ل رساله خالد اکتوبر ۱۹۵۳ء/ اتحاد ۳۳۲ اهش مدت و دسمبر ۶۱۹۵۳ فتح ۱۳۳۲ ش ص ۲۲ : سے رسالہ " خالد ربوہ جنوری ۶۱۹۵۴/ صلح ۱۳۳۳ مش ص ۲۳ :